Islamic Lab

Islamic Lab Welcome to "Islamic Lab"

07/28/2026

نبی کریم ﷺ نے کتنی عمر میں نبوت کا اعلان فرمایا؟
A) 30 سال
B) 40 سال
C) 50 سال

07/28/2026

قرآن پاک کی کس سورت میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی ہے؟
A) سورۃ النمل
B) سورۃ یوسف
C) سورۃ مریم

07/28/2026

نبی کریم ﷺ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کون تھیں؟
A) حضرت زینبؓ
B) حضرت فاطمہؓ
C) حضرت رقیہؓ

07/26/2026

نبی کریم ﷺ کے والد کا نام کیا تھا؟
A) عبداللہ
B) عبدالمطلب
C) ابوطالب

07/26/2026

اسلام میں حج کس شہر میں ادا کیا جاتا ہے؟
A) مدینہ منورہ
B) مکہ مکرمہ
C) بیت المقدس

07/26/2026

قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے؟
A) سورۃ العصر
B) سورۃ الکوثر
C) سورۃ الاخلاص

07/25/2026

کیا میت دفن کے بعد سب کچھ سن سکتی ہے؟

07/25/2026

سب سے پہلی مسجد کون سی ہے؟
A) مسجد نبوی ﷺ
B) مسجد قباء
C) مسجد اقصیٰ

07/25/2026

قرآن پاک کی آخری سورت کون سی ہے؟
A) سورۃ الفلق
B) سورۃ الناس
C) سورۃ الاخلاص

07/25/2026

شبِ قدر کس مہینے میں آتی ہے؟
A) شعبان
B) رمضان
C) شوال

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share