Sana Khan

Sana Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sana Khan, New York City, Delhi.

US President Trump Pardons Founder Binance Changpeng Zhao
26/10/2025

US President Trump Pardons Founder Binance Changpeng Zhao

ATC orders Aleema Khan’s CNIC, Passport Blocked
26/10/2025

ATC orders Aleema Khan’s CNIC, Passport Blocked

Ali Tareen tore apart the Legal Notice Sent by PCB
26/10/2025

Ali Tareen tore apart the Legal Notice Sent by PCB

اسلام آباد پولیس میں تعینات نوجوان ایس پی عدیل اکبر کی انتہائی افسوسناک موت نے دلوں کو دکھی اور ذہنوں کو بے چین کر دیا ہ...
24/10/2025

اسلام آباد پولیس میں تعینات نوجوان ایس پی عدیل اکبر کی انتہائی افسوسناک موت نے دلوں کو دکھی اور ذہنوں کو بے چین کر دیا ہے۔ عدیل ایک ذہین اور قابل نوجوان تھا جس نے 43ویں کامن کے ساتھ سی ایس ایس پاس کیا اور 46ویں کامن کے ساتھ دوبارہ امتحان دے کر پولیس سروس جوائن کی۔ اس نے بلوچستان میں اپنی سروس کا آغاز کیا اور پھر اسلام آباد پولیس میں تعینات رہا۔ اطلاعات کے مطابق وہ کچھ عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھے، جبکہ حال ہی میں ڈینگی بخار نے انہیں جسمانی طور پر کمزور کر دیا تھا۔ یہ بات یاد رکھنے والی ہے کہ ڈینگی کے دوران انسانی قوتِ مدافعت انتہائی کمزور ہو جاتی ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ عدیل نے فلبرائٹ سکالرشپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا تھا، جس کی تصدیقی ای میل انہیں اسی روز موصول ہوئی۔ گویا وہ کامیابیوں کے نئے دروازے کھٹکھٹا رہا تھا۔
ذرائع کے مطابق، خودکشی سے قبل انہیں کسی سینئیر افسر کی طرف سے ایک ایسی کال موصول ہوئی جس میں ناروا سلوک اور بدتمیزی کا مظاہرہ کیا گیا۔ عدیل، جو پہلے ہی ڈپریشن اور ڈینگی کی وجہ سے نازک کیفیت سے گزر رہے تھے، شاید یہ صدمہ برداشت نہ کر سکے۔ اگرچہ یہ بات ابھی تحقیقات کا منتظر ہے اور سوشل میڈیا پر بے جا قیاس آرائیاں ہو سکتی ہیں، تاہم اس واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات نہایت ضروری ہیں۔
یہ المیہ محض ایک واقعہ نہیں، بلکہ پاکستان کی سول سروسز میں پنپ رہے اس زہریلے کلچر کا شاخسانہ ہے جہاں گزشتہ کئی سالوں سے خودکشی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ اس کے پیچھے کئی عوامل ہیں:
نفسیاتی دباؤ اور ڈپریشن ایک اہم سبب ہے، لیکن اسے پیدا کرنے والا کام کا ماحول اس سے بھی زیادہ اہم ہے۔ ہمارے ہاں کئی ایسے افسران ہیں جو اپنے ماتحتوں کے ساتھ ذہنی تشدد پر مبنی رویہ رکھتے ہیں۔ یہ رویہ اکثر احساسِ کمتری اور ذاتی محرومیوں کی پیداوار ہوتا ہے، خاص طور پر جب کوئی نوجوان افسر کسی معیاری یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہو۔ ایسے "آقا" صاحبان اپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں، حتیٰ کہ اپنے جونئیرز کے بیرونِ ملک تعلیم کے مواقع بھی غنڈہ گردی سے روک دیتے ہیں۔
دفتری اوقات میں کام سے گریز اور پھر چھٹی کے بعد رات گئے تک بے مقصد کام کرنا، یہ نااہلی کی علامت ہے نہ کہ محنت کی۔ یہ رویہ نہ صرف پیداواریت کو متاثر کرتا ہے بلکہ ماتحتوں کی ذاتی زندگی کو تباہ کر کے ان پر شدید نفسیاتی دباؤ ڈالتا ہے۔ ایسے لوگ خود کو "محنتی" باور کراتے ھیں، حالانکہ درحقیقت وہ ادارے کے لیے ایک ناسور ثابت ہوتے ہیں۔
سیاسی مداخلت اور مراعات یافتہ ٹولہ کے
سیاسی دباؤ اور وفاداری کے نام پر میرٹ کی پامالی نے سروس کلچر کو مزید گھٹن زدہ کر دیا ہے۔ موقع پرست اور نااہل افسران سیاسی قربت کے بل پر اہم عہدے حاصل کر لیتے ہیں، جبکہ قابل اور ایماندار افسران غیر اہم پوسٹوں پر برسوں ضائع ہو جاتے ہیں۔ یہ ناانصافی احساسِ محرومی کو جنم دیتی ہے، جو کہ نفسیاتی مسائل کی ایک بڑی بنیاد ہے۔
کام کے توازن کا فقدان
غیر ضروری میٹنگز، فضول سفر، اور چھٹی کے دنوں میں بھی بلاوجہ کام کا رواج، درحقیقت نااہلی اور منصوبہ بندی کی کمی کی نشانی ہے۔ وطن عزیز میں اسے "کام کی لگن" سمجھنا ایک المیہ ہے۔
عدیل اکبر جیسے ہونہار نوجوان ہماری اجتماعی بے حسی کا شکار ہو رہے ہیں۔ ان کی موت ہمارے لیے ایک Wake-up Call ہے۔ ہمیں اپنے سرکاری اداروں کے کلچر کو ازسرنو استوار کرنا ہوگا۔ ایک ایسا ماحول بنانا ہوگا جہاں نفسیاتی مسائل پر کھل کر بات ہو، جہاں احترام اور انسانی ہمدردی کو بنیادی اصول سمجھا جائے، اور جہاں میرٹ اور انصاف کی بالادستی ہو۔ اگر عدیل کی اس قربانی کے بعد بھی ہم نے آنکھیں نہ کھولیں تو ایسے المیے دہرائے جاتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ عدیل اکبر کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔ آمین۔

‏اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے اپنے سٹاف سے پسٹل لیکر خود کو گولی مارلی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ...
23/10/2025

‏اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے اپنے سٹاف سے پسٹل لیکر خود کو گولی مارلی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں وہ جان کی بازی ہار گئے

Success doesn’t come from what you do occasionally ゚viralシfypシ゚viralシalシ
23/10/2025

Success doesn’t come from what you do occasionally
゚viralシfypシ゚viralシalシ

اب ہوگا موت کا ننگا ناچ 😂😂
26/09/2025

اب ہوگا موت کا ننگا ناچ 😂😂

Success doesn’t come from what you do occasionally; it
15/09/2025

Success doesn’t come from what you do occasionally; it

17/03/2025

Address

New York City
Delhi
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share