07/20/2025
سیکیورٹی پاکستان 👍👈
مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن جاری
فتنہ الخوارج کی ایک بھاری تشکیل کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی
ابتک کی اطلاع کے مطابق پانچ خوارج جہنم واصل ہو چکے ہیں، دو زخمی ہیں اور آٹھ زندہ گرفتار کر لیے گئے ہیں۔