
09/24/2025
سٹار ال راؤنڈر شکیب الحسن🗣️
انڈیا نے پاکستان کو ایشیا کپ2025
میں دو بار ہرایا لیکن مجھے لگتا ہے تیسرا ٹکرا پاکستان اور انڈیا کا فائنل میں ہوگا سچویشن ایسا بن گیا ہے کہ دو بار ہارنے کے بعد تیسرا فائنل میچ ایسا لگ رہا ہے کہ انڈیا پاکستان کے ہاتھوں ہار جائے گی پاکستان ٹیم کی جوش بڑھ گئی ہے اب ان کی نظریں صرف فائنل میں انڈیا کی طرف ہے ممکن ہے اس بار پاکستان انڈیا کو شکست دے گی ... کون کون شکیب الحسن کی باتوں سے متفق ہے کہ اب فائنل میچ میں پاکستان انڈیا کو شکست دے پائے گی 💝💞
🎩