Mudassir Afridi Post

Mudassir Afridi Post ❤️

Different types of videos are uploaded here. Please keep watching and enjoy. Thank you 😊

شاہین شاہ اور حارث رؤف دونوں کا کہنا ہے کہ یہ حنین شاہ کا آخری اوور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے زریعے کروایا گیا ہے۔ ایسا ہم د...
05/02/2026

شاہین شاہ اور حارث رؤف دونوں کا کہنا ہے کہ یہ حنین شاہ کا آخری اوور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے زریعے کروایا گیا ہے۔

ایسا ہم دونوں نے پچھلے آٹھ سال سے ایک بھی اوور نہیں کروایا جس میں اگلی ٹیم کو ہارا ہوا میچ انیسویں اوور میں نہ جتوایا ہو😃

یہ کل کے آئے ہوئے بچے کیا جانیں کہ بڑا نام کیسے بنایا جاتا ہے😃

🚨 Big Allegation Around Fakhar Zaman! 💔Serious accusations are being discussed regarding Fakhar Zaman and alleged ball t...
03/30/2026

🚨 Big Allegation Around Fakhar Zaman! 💔

Serious accusations are being discussed regarding Fakhar Zaman and alleged ball tampering, which reportedly led to a 5-run penalty in the final over. This has sparked intense reactions from fans across social media.

As fans, we support our players ❤️ but accountability matters too. If any player is found guilty of such actions, it should be addressed transparently. Cricket is a game of spirit and fairness 🏏

Some people are linking this incident with past events, even mentioning similar accusations during ILT20. There are also claims involving Shaheen Shah Afridi, but without official confirmation, these remain speculations.

Let’s wait for clear evidence and official statements before jumping to conclusions. Respect the game, respect the truth 🙏

Another one in a row. Let’s continue the streak ✅✅
03/30/2026

Another one in a row. Let’s continue the streak ✅✅

Allegations of ball tampering have surfaced during a PSL match, involving players Shaheen Shah Afridi and Fakhar Zaman. ...
03/30/2026

Allegations of ball tampering have surfaced during a PSL match, involving players Shaheen Shah Afridi and Fakhar Zaman. 🇵🇰

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متنازع ٹوئٹ پر فاسٹ بولر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ  عائد کردیا ہے۔پی سی بی کے مط...
03/30/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متنازع ٹوئٹ پر فاسٹ بولر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ پر پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
پی سی بی نے 27 مارچ 2026 کو ایک شوکاز نوٹس جاری کیا تھا، جس میں خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے نسیم شاہ سے وضاحت طلب کی گئی تھی۔
نسیم شاہ کا جواب موصول ہونے اور اس کا جائزہ لینے کے بعد 30 مارچ کو تین رکنی ڈسپلنری کمیٹی نے کیس کی سماعت کی۔ نسیم شاہ کے مؤقف کا جائزہ لینے کے بعد کمیٹی نے فیصلہ دیا کہ غیر مشروط معافی کو مدنظر رکھتے ہوئے بھی نسیم شاہ سینٹرل کنٹریکٹ کی متعدد شقوں کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں، ان پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا ایڈوائزر کو پہلے ہی برطرف کر دیا ہے جب کہ پی سی بی بھی اس ایڈوائزر کو بلیک لسٹ کرے گا تاکہ وہ آئندہ پی سی بی کے دائرہ اختیار میں آنے والے کسی بھی کھلاڑی کے ساتھ کام نہ کرسکے۔
پی سی بی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہےکہ وہ پیشہ ورانہ معیار، معاہدوں کی پاسداری اور کھیل کی ساکھ کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے ہمارے اسٹار کھلاڑی صاحبزادہ فرحان کو ووٹ دیں۔ 🏏ووٹ دینے کے لیے IC...
03/07/2026

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے ہمارے اسٹار کھلاڑی صاحبزادہ فرحان کو ووٹ دیں۔ 🏏
ووٹ دینے کے لیے ICC کی ویب سائٹ پر جائیں یا کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کر کے بھی آسانی سے اپنا ووٹ دے سکتے ہیں۔
آئیں مل کر صاحبزادہ فرحان کو سپورٹ کریں اور زیادہ سے زیادہ ووٹ دیں۔ 🇵🇰Vote for Sahibzada Farhan for Player of the Tournament in the ICC T20 World Cup. 🏏

Go to the ICC website to vote, or you can simply click the link in the comments to cast your vote.

Let’s support Sahibzada Farhan and give him as many votes as possible. 🇵🇰

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے ہمارے اسٹار کھلاڑی صاحبزادہ فرحان کو ووٹ دیں۔ 🏏ووٹ دینے کے لیے IC...
03/07/2026

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے ہمارے اسٹار کھلاڑی صاحبزادہ فرحان کو ووٹ دیں۔ 🏏
ووٹ دینے کے لیے ICC کی ویب سائٹ پر جائیں یا کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کر کے بھی آسانی سے اپنا ووٹ دے سکتے ہیں۔
آئیں مل کر صاحبزادہ فرحان کو سپورٹ کریں اور زیادہ سے زیادہ ووٹ دیں۔ 🇵🇰

Official ICC Men’s T20 World Cup, 2026 website – live cricket scores, fixtures, results, teams, rankings, news, videos and exclusive updates from the International Cricket Council.

آپ کو کیا لگتا ہے پاکستان کا اس شرمناک ہار میں کس کا ہاتھ ہے
02/15/2026

آپ کو کیا لگتا ہے پاکستان کا اس شرمناک ہار میں کس کا ہاتھ ہے

کیا یہ بے شرم شخص کبھی ریٹائرمنٹ لے گا؟
02/15/2026

کیا یہ بے شرم شخص کبھی ریٹائرمنٹ لے گا؟

02/15/2026

لعنت ایسے کینگ پر🖕🖐️
لعنت ایسے بوبزی دی کینگ پر 🖕🖐️
لعنت ایسے ورلڈ نمبر 1 بیٹر ہر 🖕🖐️

Babar Azam
Pakistan Cricket Team

🚨بریکنگ نیوز🚨 پی ایس ایل 2026 کے لیے ملتان سلطانز کا نام تبدیل کر کے راولپنڈی رکھا گیا۔ 🤯🇵🇰
02/09/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨 پی ایس ایل 2026 کے لیے ملتان سلطانز کا نام تبدیل کر کے راولپنڈی رکھا گیا۔ 🤯🇵🇰

Address

Melbury Street
New York, NY
10012

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudassir Afridi Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mudassir Afridi Post:

Share