Haris Khokhar

Haris Khokhar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haris Khokhar, Media/News Company, New York street Fifth Avenue, New York, NY.

True Analysis on Current Affairs with Complete Research
President of Pakistan Largest journalist Association Name Young Media Association (YMA)
CEO Of Voice Of Punjab
CEO Of National Point

ٹاؤن شپ ۔دکانوں کا تنازعہ ۔شوقی کی بیٹی کو بھی فائر لگا ۔مرحوم بھائی امجد کہ بیٹے ہنی کو لوگ قصور وار ٹھہرا رہے ہیں زخمی...
10/12/2025

ٹاؤن شپ ۔دکانوں کا تنازعہ ۔شوقی کی بیٹی کو بھی فائر لگا ۔مرحوم بھائی امجد کہ بیٹے ہنی کو لوگ قصور وار ٹھہرا رہے ہیں زخمی مختلف ہسپتالوں میں شفٹ

ٹاؤن شپ ۔شوقی شدید زخمی اعظم وفات قتل شوقی کا بیٹا زخمی ۔مرحوم بھائی امجد کے بیٹے ہنی نے زیادہ فائرنگ کی مزید تفصیلات کے لیے دیکھتے رہیے
گھریلو تنازعہ

10/12/2025

ٹاؤن شپ لاہور ملک شوکت کھوکھر المعروف شوقی چنگڑ کا بھائی اعظم ہلاک

10/12/2025

پاک فوج
صرف مارتی ہی نہیں ساتھ ویڈیو بھی بناتی ہے۔

10/12/2025

انڈین فائٹرز سرحد کے قریب آ کر پاکستان پر نظر رکھ رہے ہیں

10/12/2025

ایک دو دن بعد خبر ملے گی کہ ملک حالت جنگ میں ہے اسلئے اکسٹینشن ضروری ہے

سہیل وڑائچ اب اپنا بدلہ اور کھچ نکالتے ہوئے
10/12/2025

سہیل وڑائچ اب اپنا بدلہ اور کھچ نکالتے ہوئے

10/12/2025

افغانستان اور پاکستان کی سرحد کے ساتھ ننگرہار کے علاقے میں نئی پرتشدد جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔

10/12/2025

پاکستان ایف سی کی 245 ونگ نے انگور اڈہ سرحد کے قریب افغان طالبان کی چار چوکیوں کو تباہ کر کے ان پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا۔
🇵🇰

پاکستان اور افغانستان کی لڑائی دو اعتبار سے بہت اچھی ہے۔   ایک تو یہ وہم ، خوش گمانی ، مفروضہ ہم سب کے ذہن سے نکل گیا کہ...
10/12/2025

پاکستان اور افغانستان کی لڑائی دو اعتبار سے بہت اچھی ہے۔
ایک تو یہ وہم ، خوش گمانی ، مفروضہ ہم سب کے ذہن سے نکل گیا کہ یہ برادر ہمسایہ ملک ہے۔ یہ ہمسایہ تو ہے مگر برادر ہرگز نہیں، درحقیقت اپنی پوری تاریخ میں یعنی پچھلے اٹھتر برسوں میں سے ستر برس سے زیادہ افغا نستا ن کا رویہ ایک زہریلے سانپ جیسا ہے، کسی بدمزاج، منتقم مزاج، سیاہ بچھو جیسا رہا ہے جس نے ہر موقعہ پر ڈنک ہی مارا۔
خیر اب ہم سب کی خوش گمانی ہوا ہوئی۔ اچھی طرح اندازہ ہوگیا تو یہ اچھا ہے کیونکہ کسی توقع کے بغیر اس سے ویسی ہی ڈیلنگ کرنی چاہیے جس کا یہ مستحق ہے۔
دوسرا سب اچھا نکتہ یہ ہے کہ کھرے اور کھوٹے کے پہچانے جانے کا وقت آ گیا ہے۔ جنگ کے وقت جو اپنے ملک، اپنے عوام اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا، تب عجیب وغریب عذر تراشتا، سوالات اٹھاتا ہے ، درحقیقت وہ دشمن کا ساتھی ہے ، دشمن کے لئے کام کر رہا ہے، دانستہ یا نا دانستہ ۔ اس پر ان سب کو غور کر لینا چاہیے ۔
دینی حلقے میں موجود لوگوں کو بھی اس پر غور کرنا چاہیے۔ انہیں یکسو ہو کر واضح انداز میں اپنا موقف بیان کرنا ہوگا۔ فیصلہ کرنا ہوگا کہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغا نستان کے ساتھ۔
یہ عذر بہت کمزور، ناقص اور بچکانہ ہے کہ دو مسلم ممالک لڑ رہے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ آپ کے گھر پر آپ کے ہمسایے راکٹ لانچروں، مشین گنوں سے حملہ کریں گے تو آپ دفاع کریں گے ان کو دندان شکن جواب دیں گے یا آپ اور آپ کے جوان بیٹے یہ مکالمہ کریں گے کہ ہمارے ہمسایے مسلمان ہیں، ہمارے ہم مسلک ہیں ، یہ دو مسلمان گھرانوں کی لڑائی ہے وغیرہ وغیرہ۔ کیا یہ سوال گھر والے کرتے ہیں یا آپ کے قریھی عزیز واقارب ، دوست یہ بات کریں گے ؟ ایک طرف سفاک، بے رحم، درندہ صفت حملہ آور ہیں، جو گولیان برسا رہے ہیں، راکٹ لانچر چلا رہے ہیں، آپ کے جوان ، آپ کے بیٹے شہید کر رہے یہں اور آپ نہایت بے غیرتی، بے شرمی، بے حمیتی ، بے حیائی سے یہ سوچ رہے کہ یہ دو مسلمان ملکوں کی لڑائی ہے۔
یہ دو مسلمان ملکوں کی لڑائی نہیں۔ ایک طرف ظالم، سفاک ، احسان فراموش ، سازشی ، کمینے ہمسایہ ہے جس نے پہلے مسلسل دہشت گردی کرائی اور اب نجانے کس زعم میں حملہ کر دیا ، یہ وہ ہمسایہ ملک ہے جو دنیا کی واحد مشرک حکومت، کفا ر کی حکومت کے آلہ کار ، ٹاوٹ اور ایجنٹ کے طور پر کام کر رہا ہے۔
تو بھائی میرے یہ دو مسلم ممالک کی لڑائی نہیں۔ یہ ایک ظالم، گھٹیا ،سازشی اور دنیا بھر کے تخریب کاروں، دہشت گردوں کو پناہ دینے والے ملک کا اپنے ہمسایہ ملک پر حملہ ہے۔
بات بڑی واضح ہے۔ اس لئے آپ بھی واضح ہوجائیں۔
اگر آپ واضح موقف نہیں لے سکتے تو اپنی بے شرمی، ڈھلمل ہونے ، اپنے کنفیوژن ، بے ہمتی اور پاکستان دشمن ملک کی حمایت کو کوئی اور لفظ نہ دیں، کسی ڈھال میں نہ چھپیں۔ ہم اس فکری تضاد کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔ کھل کر سامنے آئیں۔ تاکہ پاکستانی قوم آپ کے ساتھ مناسب سلوک کر سکے۔

نوٹ : یہ اس شخص کی پوسٹ ہے جس نے پچھلے بیس برسوں میں انہی تالبا ن کی حمایت کی، ان کے لئے بے شمار کالم لکھے، سینکڑوں ہزاروں فیس بک پوسٹیں لکھیں، کیونکہ تب ان کا موقف اصولی تھا، وہ غیرملکی قبضے کے خلاف لڑ رہے تھے۔ پھر جب انہیں اقتدار ملا تو ہم خوش ہوئے، ان کے لئے دعائیں کیں۔ وہاں کا وزٹ کیا تو ان کے لئے مثبت لکھا۔
لیکن جب بات ہمارے وطن کی سالمیت کی آئے گی، ہمارے جوانوں کی شہادت کی آئے گی، جب ہمارے ملک کے لئے سازشوں کا معاملہ آئے گا تو ہم ایسے ہزار ملک، ایسی ہزار تا لبا ن تنظیمیں قربان کر دیں۔ ان کی ہمارے نزدیک مرے ہوئے پرندے جیسی اہمیت بھی نہیں۔
ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ان شااللہ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔
زندہ باد پاکستان۔

10/12/2025

🚨
ایم این اے اقبال آفریدی نےسہیل آفریدی کو وزیراعلی نامزد ہونے پر قبائل کی روائیتی پگڑی پہنائی۔ یہ وہی پگڑی ہے جو وادیٔ تیراہ میں چیئرمین عمران خان کو پہنائی گئی تھی۔

10/12/2025

خبردار۔ افغان شہری کودُکان یانوکری دینے
والاسیدھا جیل جائے گا، اہم اعلان

10/12/2025

افغانستان نے شکست تسلیم کرلی ، بھارت طالبان کے ذریعے معرکہ حق کا بدلہ لینے میں ناکام !

اللّٰہ اکبر 🚨🚀

Address

New York Street Fifth Avenue
New York, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haris Khokhar:

Share