11/28/2024
🚨اہم ترین
بلمقابل دفتر DC سیکٹر G11 (4) ، ڈی چوک میں فائرنگ سے تباہ کی جانے والی گاڑیاں موجود ہیں اب انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے شائید (راول ڈیم ) والی سائیڈ پر منتقل کیا جا رہا ہے ۔
کیا یہ گاڑیاں اس لیے چھپائی جا رہی ہیں کہ انہیں ہضم کیا جا سکے اور مالکان انکی سپرداری نہ کروا سکیں۔ بہت جلد یہ بھی پتہ چل جائے گا Imran Khan PTIOfficialpage