
10/01/2025
پشاور ہائی کورٹ سے عمر ایوب صاحب اور شبلی فراز صاحب کو ملنے والا اسٹے خارج ہو چکا ،
اب کوئی وجہ نہیں رہ گئی کہ عمران خان کے حکم کے مطابق محمود خان اچکزئی صاحب قومی اسمبلی میں اور علامہ راجا ناصر عباس صاحب کو سینیٹ میں فوری طور اپوزیشن لیڈر نامزد کیا جائے
اگر پی ٹی آئی ایسا نہیں کرتی تو یہ الزام پختہ ہوگا کہ پی ٹی آئی کی باہر موجود قیادت کسی کے کہنے پر ان دونوں کو اپوزیشن لیڈر نہیں بننے دینا چاہتی اور عمران خان کے حکم کی خلاف ورزی کررہی ہے
ایک بات ذہن میں رکھیں کہ محمود خان اچکزئی صاحب اور علامہ راجا ناصر عباس صاحب جو بھی بیان دیں وہ پاکستان کے اندر تو اہم ہے لیکن جب یہ اپوزیشن لیڈرز بن جائیں گے تو پورے انٹرنیشنل میڈیا کے لیے ان کے بیانات بہت اہم ہوں گے،
پارلیمنٹ کے اندر بھی یہ اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد بہت کچھ ایسا کر سکتے ہیں جو اس وقت یہ نہیں کر سکتے
Siddique Jan