Imran Khan Fan's

Imran Khan Fan's Imran Khan Fan's

تصویرماشاءاللّٰه 💞✌Today Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also kn...
01/18/2024

تصویرماشاءاللّٰه 💞✌
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Actres

یہ ہے وہ "بلے باز" جو آخری گیند تک کھیلتا ہے✌️🔥💥💯
01/18/2024

یہ ہے وہ "بلے باز" جو آخری گیند تک کھیلتا ہے✌️🔥💥💯

پاکستان کی ہر گلی قصبے شہر اور صوبے میں اس وقت عوام کی ایک ہی پکار ہے کہ امیدوار کوئی بھی ہو  "ووٹ صرف خان کا"
10/06/2023

پاکستان کی ہر گلی قصبے شہر اور صوبے میں اس وقت عوام کی ایک ہی پکار ہے کہ امیدوار کوئی بھی ہو
"ووٹ صرف خان کا"

عثمان ڈار کی وجہ سے آپ کی اکثریت کو لگ رہا ہو سکتا ہے کہ ہو یا کیا ہو گیا۔ فلاں ہو گیا فلاں ہو گیا۔ آپ بد دل بھی ہوں گے۔...
10/06/2023

عثمان ڈار کی وجہ سے آپ کی اکثریت کو لگ رہا ہو سکتا ہے کہ ہو یا کیا ہو گیا۔ فلاں ہو گیا فلاں ہو گیا۔ آپ بد دل بھی ہوں گے۔ لیکن ہم آپ کو دلاسہ نہیں دیں گے۔ کیونکہ ہم کسی عثمان ڈار کو نہیں جانتے۔ ہم مراد سعید کو جانتے ہیں۔ ہم عباد کو جانتے ہیں۔ ہم اعجاز چودھری کو جانتے ہیں۔ ہم ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید، خدیجہ شاہ، حیدر مجید کو جانتے ہیں۔ ہم ایسے کسی شخص کو جانتے ہیں نہیں جو خان کو چھوڑے۔ ایسے شخص کا واحد تعارف ہمارے لیئے بے غیرت ہے۔ مجبوریاں عباد سے زیادہ کسی کی نہیں ہوں گی۔ لیک وہ ڈٹا ہوا ہے۔
ہم اس دن بددل ہوں گے جس دن خان ٹوٹے گا۔ لیکن وہ تو کال کوٹھڑی میں موت کو بھی قبول کیے بیٹھا ہے۔
کسی بے غیرت شخص کی وجہ سے ہماری کل کی خان کی سالگرہ پر پلان کی گئی کسی ایکٹیویٹی پر کوئی فرق نہ پڑے۔

10/06/2023

عمران خان کی سالگرہ کی خوشی میں سبکو فالو کیا جائے گا.
کمنٹس میں "عمران خان زندہ باد" لکھیں، جو کمنٹ کرے اسکو سب فالو لازمی کریں.

10/06/2023
‏کل رات میں سستا آٹا بیچنے لاہور گیا تھا۔ لوگوں نے مجھے برا بھلا کہا اور سستا آٹا بھی نہیں لیا۔!! شہبازشریف🥲
10/06/2023

‏کل رات میں سستا آٹا بیچنے لاہور گیا تھا۔ لوگوں نے مجھے برا بھلا کہا اور سستا آٹا بھی نہیں لیا۔!! شہبازشریف🥲

10/06/2023

‏"شہباز شریف کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والا واقعہ ن لیگ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے" صدیق جان

10/06/2023

وعدہ کریں چاہے پوری دنیا ہی کیوں نہ خلاف ہو جائےپھر بھی ہم سارے ٹائیگرز اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے رہنگے مرتے دم تک
انشاء اللہ

کوئی بھی پودٹ سے ماشاءاللّٰہ بولے بغیر نہ گُزرےماشاءاللّٰہ ٹکر کے عثمان ڈار کی تازہ ترین تصویر✌🔥❤
10/05/2023

کوئی بھی پودٹ سے ماشاءاللّٰہ بولے بغیر نہ گُزرے
ماشاءاللّٰہ ٹکر کے عثمان ڈار کی تازہ ترین تصویر✌🔥❤

Leader ❤️❤️
10/05/2023

Leader ❤️❤️

10/05/2023

آئندہ الیکشن میں جس امیدوار کا انتخابی نشان بلا ہوگا اسے کسی سے ووٹ مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
شیر افضل مروت
✌ان شاء اللہ✌

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Fan's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share