10/02/2025
اسرائیلی بحریہ نے آج غزہ کے لیے امداد لے جانے والے Global Sumud Flotilla کو روک دیا۔ متعدد جہازوں کو روکا گیا اور درجنوں شرکاء کو حراست میں لیا گیا۔
اہم خبر یہ ہے کہ پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی اس قافلے میں شامل تھے۔ کچھ ذرائع گرفتاری کی اطلاع دے رہے ہیں جبکہ دیگر ذرائع اس کی تصدیق نہیں کر رہے۔ اس وقت صورتِ حال ابہام کا شکار ہے۔
یہ واقعہ عالمی برادری کے سامنے ایک بڑا سوال کھڑا کرتا ہے:
کیا انسانیت کی خدمت اور مظلوموں کو امداد پہنچانا بھی جرم ہے؟
ہم دعاگو ہیں کہ تمام شرکاء خیریت سے رہیں اور یہ امداد
جلد فلسطینی عوام تک پہنچ سکے۔ 🤲
Hamza Ali Official,