
07/10/2025
سوال یہ نہیں کے اداکار حمیرا اصغرکیسے مری ؟؟؟؟؟
سوال یے نہیں کے لاش کتنے مہینے پرانی ہے؟؟؟
سوال تو یے ہے کے مکان مالک نے اپنے فلیٹ پر 6 ماہ سے چکر نہیں لگایا اور سیدھا کورٹ میں کیس کردیا کے اداکارہ میرا فلیٹ نھی خالی کر رہی......
نا مالک مکان کو یے علم ھے کے 6 ماہ سے اسکے فلیٹ کے بجلی بھی کٹی ہوئی ہے.
اس سے بڑا سوال تو یے ہے کے گذشتہ 7-8 ماہ سے حمیرہ اصغر سے کسی میڈیا کے بندے نے بھی رابط نہیں کیا؟؟؟
نا کسی نے رپورٹ کروائی جب کے ایک اتنی مشھور اداکار پردے سے غائب تھی؟؟؟؟