NIM Report

NIM Report Journalist. Remained on reporting assignment in the United States, Turkey, Sri Lanka & Philippines. Islamabad based Journalist.

Covered 5th Asia Pacific Adaptation Forum (APAN) in Colombo, Sri Lanka and 6th APAN in Manila, Philippines as well as 19th World Festival for Youth and Students in Sochi, Russia. Selected by British Council-Scotland among 100 young journalists for Future News Worldwide 2017, a media training at the Scottish Parliament in Edinburgh, United Kingdom.

‏میجر جنرل نور ولی وزارت داخلہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ایڈیشنل سیکرٹری کی حیثیت سے میجر جن...
08/05/2025

‏میجر جنرل نور ولی وزارت داخلہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ایڈیشنل سیکرٹری کی حیثیت سے میجر جنرل نور ولی سول آرمڈ فورسز کی سربراہی کریں گے۔

بھارت نے کشمیری رہنماؤں کو جیل میں رکھا، کشمیری جبر کے ماحول میں ہیں، کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کی جا رہی ہیں۔ اسحاق ڈار
08/05/2025

بھارت نے کشمیری رہنماؤں کو جیل میں رکھا، کشمیری جبر کے ماحول میں ہیں، کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کی جا رہی ہیں۔ اسحاق ڈار

بھارتی حکومت نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کی چھٹی سالگرہ پر جموں کو دوبارہ ریاست کا درجہ دینے جبکہ وادی کشمیر کو بغیر اسمبلی ...
08/05/2025

بھارتی حکومت نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کی چھٹی سالگرہ پر جموں کو دوبارہ ریاست کا درجہ دینے جبکہ وادی کشمیر کو بغیر اسمبلی کے یونین ٹیریٹری کے طور پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے صدر کو بریفنگ دے دی ہے، اور صدارتی اعلامیہ جلد جاری ہونے والا ہے۔ جموں میں منتخب حکومت بحال کی جائے گی، لیکن کشمیر میں تمام اختیارات مرکز کے پاس ہی رہیں گے۔

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو سنائی جانے والی سزا
07/31/2025

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو سنائی جانے والی سزا

ڈاکٹر یاسمین راشد کی ایک تصویر
07/30/2025

ڈاکٹر یاسمین راشد کی ایک تصویر

07/29/2025

ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ دورۂ پاکستان سے متعلق سینئر صحافی اعزاز سید کی خبر کے حوالے سے نیویارک میں وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے میرا سوال۔ اسحاق ڈار نے اعزاز صاحب کی خبر کی تردید نہیں کی، تاہم انہوں نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ انہوں نے اپنے امریکی ہم منصب، سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو کو پاکستان کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں سال پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔

یہ ہیں ڈپٹی کمشنر گجرات، نورالعین قریشی، جنہیں مبینہ طور پر مریم نواز کی سفارش پر تعینات کیا گیا ہے۔ان کے خلاف صحافتی حل...
07/28/2025

یہ ہیں ڈپٹی کمشنر گجرات، نورالعین قریشی، جنہیں مبینہ طور پر مریم نواز کی سفارش پر تعینات کیا گیا ہے۔
ان کے خلاف صحافتی حلقوں میں شدید تحفظات پائے جاتے ہیں، کیونکہ انہوں نے گجرات پریس کلب کے صدر سمیت کئی معروف صحافیوں پر مقدمات درج کروائے ہیں۔
جب اس رویے پر سوال اٹھایا گیا تو ان کا جواب تھا: "مجھے مریم نواز نے لگوایا ہے، جو کرنا ہے کر لو"۔
یہ تمام صورتحال ایک بڑے اسکینڈل کے پس منظر میں سامنے آئی ہے، جس میں محکمہ صحت کے کئی اعلیٰ افسران کا نام لیا جا رہا ہے۔

سابق وزیرِاعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
07/28/2025

سابق وزیرِاعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز

پاکستان نے اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس کی میزبانی کی، جس میں امریکہ، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان ا...
07/27/2025

پاکستان نے اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس کی میزبانی کی، جس میں امریکہ، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے اعلیٰ فوجی حکام نے شرکت کی۔

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) نے معزز وفود کو خوش آمدید کہا اور خطے میں امن، استحکام اور مثبت روابط کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔

پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل ای کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کردیا۔۔
07/26/2025

پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل ای کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کردیا۔۔

واشنگٹن ڈی سی پاکستانی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو سے ملاقات
07/25/2025

واشنگٹن ڈی سی

پاکستانی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو سے ملاقات

Address

Washington D.C., DC

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NIM Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NIM Report:

Share