Ehsas Tv 2M

Ehsas Tv 2M New Trending Viral Video

اس چھپکلی کا کوئی حل بتاو یار یہ گھر میں بہت زیادہ ہوگئی ہیں
07/08/2026

اس چھپکلی کا کوئی حل بتاو یار یہ گھر میں بہت زیادہ ہوگئی ہیں

06/30/2026

پشاور میں آج ٹماٹر 350 روپے فی کلو
آپ کے ہاں کیا صورت حال ہے
یکدم اتنی مہنگائی 😢

06/29/2026

فجر کی نماز پڑھنے والوں کو
السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🤝

دہ دی سڑی پہ براکی مو سہ خیال دہ،
06/29/2026

دہ دی سڑی پہ براکی مو سہ خیال دہ،

بڑے بھائی کا انتقال: تیز رفتار بولر شعیب اختر قبر پر پھول چڑھاتے ہوئے بچوں کی طرح رو پڑےتفصیل دنیا بھر کے بلے بازوں کے د...
06/29/2026

بڑے بھائی کا انتقال: تیز رفتار بولر شعیب اختر قبر پر پھول چڑھاتے ہوئے بچوں کی طرح رو پڑے
تفصیل
دنیا بھر کے بلے بازوں کے دلوں میں اپنی طوفانی بولنگ کا خوف پیدا کرنے والے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اپنے بڑے بھائی کی وفات پر انتہائی غمگین نظر آئے۔ تدفین کے مراحل مکمل ہونے کے بعد، جب وہ اپنے بھائی کی آخری آرام گاہ پر پھول نچھاور کر رہے تھے، تو وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور بچوں کی طرح زار و قطار رو پڑے۔ انہوں نے انتہائی نم آنکھوں کے ساتھ رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "آج ہمارا سب کچھ اجڑ گیا۔"
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین...

06/27/2026

صبح کی نماز کیلئے اٹھنے والے بھائیوں السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کوہاٹی گیٹ خائستہ منظر
06/27/2026

کوہاٹی گیٹ خائستہ منظر

چلو اپ لوگ ہی بتادیں میں تو 60 تک دیکھیں ہے اپ لوگوں نے کتنے کتنے تک دیکھیں ہیں
06/27/2026

چلو اپ لوگ ہی بتادیں میں تو 60 تک دیکھیں ہے اپ لوگوں نے کتنے کتنے تک دیکھیں ہیں

گورگورے پہ کومہ علاقہ کی زیاتی دی
06/27/2026

گورگورے پہ کومہ علاقہ کی زیاتی دی

Address

New York, FL
1004

Opening Hours

9am - 5pm

Telephone

+923469033269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas Tv 2M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share