Bwp Point

Bwp Point Welcome to Bahawalpur Point! From breaking news to cultural events, we've got your finger on the pulse

03/28/2024

صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ
🕋

ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے...
03/13/2024

ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙
# moodchallengemoodchallenge





ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے...
03/05/2024

ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


ڈی سی چوک پر تحریک انصاف کا احتجاج ختم! ٹریفک رواں ہوگئی اور کارکنان گھروں کو روانہ ہوگئے اعلیٰ قیادت کا کہنا ہے کہ اب ع...
02/09/2024

ڈی سی چوک پر تحریک انصاف کا احتجاج ختم!
ٹریفک رواں ہوگئی اور کارکنان گھروں کو روانہ ہوگئے
اعلیٰ قیادت کا کہنا ہے کہ اب عدالت سے رجوع کریں گے

#الیکشن

بہاولپور کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج قومی اسمبلی میں سمیع اللہ چوہدری اور صوبائی اسمبلی پر سید ذیشان اختر بھاری لیڈ سے ...
02/08/2024

بہاولپور کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
قومی اسمبلی میں سمیع اللہ چوہدری اور صوبائی اسمبلی پر سید ذیشان اختر بھاری لیڈ سے آگے۔۔
بہاولپوریوں نے فیصلہ سنانے شروع کردیا۔۔۔

02/07/2024

پی ٹی آئی کے خلاف سازش رنگے ہاتھوں پکڑ لی!
بہاولپور پوائنٹ کی ٹیم فوری پہنچ گئی۔ فرید گیٹ پر مختلف لوگوں کی طرف سے بینرز لگائے جارہے ہیں جبکہ نامزد امیدوار کوئی اور ہیں۔ کارکنان پریشان اور قیادت غائب ہے۔

پی ٹی کے 6 امیدواران کے بینرز اویزاں!قیادت نے انتظامیہ پر زمہ داری ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ جھوٹا اور اوچھا ہتھکنڈہ ہے، ہمار...
02/07/2024

پی ٹی کے 6 امیدواران کے بینرز اویزاں!
قیادت نے انتظامیہ پر زمہ داری ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ جھوٹا اور اوچھا ہتھکنڈہ ہے، ہمارے جلوسوں پر پابندی کے باعث لوگوں میں ہمارا پیغام نہیں پہنچ پایا۔ کارکنان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

نون لیگ کو بہاولپور نے بری طرح مسترد کر دیا۔ کیمپین کا آخری جلسہ بد انتظامی کا شکار، امیدواران خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ...
02/07/2024

نون لیگ کو بہاولپور نے بری طرح مسترد کر دیا۔
کیمپین کا آخری جلسہ بد انتظامی کا شکار، امیدواران خالی کرسیوں سے خطاب کرتے رہ گئے۔

بہاولپور کی عوام کا فیصلہ ۔ انتخابی کیمپین میں سید ذیشان اختر کے بڑے بڑے جلسوں کے بعد اب آن لائن سروے میں بھی جماعت اسلا...
02/07/2024

بہاولپور کی عوام کا فیصلہ ۔ انتخابی کیمپین میں سید ذیشان اختر کے بڑے بڑے جلسوں کے بعد اب آن لائن سروے میں بھی جماعت اسلامی بڑے مارجن سے جیت گئی۔

02/05/2024

بہاولپور کے مسائل۔۔ آخر کیوں؟
ابکی بار سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالیں۔۔

02/04/2024

𝐎𝐔𝐑 𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐁𝐀𝐇𝐀𝐖𝐀𝐋𝐏𝐔𝐑! 🤝🔥🚀
𝟴 𝗙𝗲𝗯 𝗞𝗼 𝗩𝗼𝘁𝗲 "𝗧𝗮𝗿𝗮𝘇𝘂" 𝗸𝗮, 𝗩𝗼𝘁𝗲 𝗩𝗶𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗞𝗮⚖️

Lets Fight Against Corrupt Leaders
Let's Rebuild Bahawalpur with Syed Zeeshan Akhter
𝗧𝗵𝗶𝘀 𝘁𝗶𝗺𝗲 𝘃𝗼𝘁𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗧𝗔𝗥𝗔𝗭𝗨! ⚖️🔥

02/02/2024

𝗛𝗮𝗸𝗼𝗺𝗮𝘁 𝗞𝘆 𝗕𝗮𝗴𝗵𝗮𝗶𝗿 𝗔𝗽𝗸𝗶 𝗞𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁! 👏❤️
8 Feb VOTE Sirf Kaam Karna Walun Ka, Vote Sirf Tarazu ⚖️ Ka
Let's Rebuild Bahawalpur with Syed Zeeshan Akhter
𝗧𝗵𝗶𝘀 𝘁𝗶𝗺𝗲 𝘃𝗼𝘁𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗧𝗔𝗥𝗔𝗭𝗨! ⚖️🔥

Address

Digistoke Tower
New York, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bwp Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share