Jam Games

Jam Games Games Videos GAMES Secrets + How to Get + Guides + Boss Fights + Walkthrough... Content Creator:)

10/13/2021
Chars
08/13/2021

Chars

سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
08/05/2021

سبحان الله وبحمده
سبحان الله العظيم

07/14/2021

Qurbani Karoo.

07/12/2021

چند سال پہلے ترکی میں ایک بھیڑ Sheep نے نجانے کیوں پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور اس کی دیکھا دیکھی پندرہ سو مزید بھیڑوں نے چھلانگ لگائی اور چار سو پچاس بھیڑیں موت کی بھینٹ چڑھ گئیں ۔۔ لاشوں کا ڈھیر اونچا ہونے کی وجہ سے باقی یا بچ گئیں یا زخمی ہوگئیں ۔۔ اسے کہتے ہیں ہرڈ سائیکالوجی ۔۔۔ یعنی ریوڑ کی نفسیات
Herd Psychology
اور عام زبان میں بھیڑ چال۔۔
ہرڈ تھیوری ۔۔ Herd theory کا مطلب کسی انفرادی عمل کا پورے گروپ یا گروہ کا فالو کرنا یا عمل کرنا بغیر کسی براہ راست ڈائرکشن کے ۔۔۔ یہ بہت زیادہ تر جانوروں میں دیکھا جاتا ہے جیسے مچھلیوں کا ایک سمت تیرنا یا پرندوں کا اڑنا یا بھیڑوں کا چلنا ۔۔ مگر انسانوں میں بھی یہ عمل اس وقت بہت زیادہ دیکھا جاتا ہے جب سیاست یا سوشل نیٹ ورکنگ میں لوگ بنا سوچے سمجھے مختلف کام کرتے ہیں یا مختلف عوامل کو اپناتے ہیں ۔۔ تو غور کریں آپ انسانوں کی فہرست میں ہیں یا بھیڑوں کی؟؟
ووٹ کا استعمال بھی بھیڑ بن کر نہیں انسان بن کر کریں
ووٹ دے کر پانچ سال رونے سے بہتر ہے ایک ایسے فرد کو ووٹ دیں جو باکردار ہو، کرپٹ نا ہو، دوغلا نا ہو جس کے ساتھ آپ روز قیامت کھڑا ہونا پسند کریں.....

ووٹ ایک گواہی ہے جس کا حساب بھی میدان حشر میں ہوگا.
منقول

06/22/2021

Good morning

02/20/2017

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Games posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share