pti pp49 sialkot official

pti pp49 sialkot official This page is News, Updates, Events coverage & pp 49 Sialkot Constituency...

10/22/2025

شکریہ رائل نیوز

10/21/2025

عمران خان کی ہدایت پر انصاف لائرز فورم ILF کے درج ذیل ممبران کو لاہور ڈویژن سے پنجاب بار کونسل کے 2025-30 کے انتخابات کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے

تمام انصافیز اپنے گرد وجوار میں وکلأ حضرات تک یہ معلومات پہنچائیں

10/21/2025
10/21/2025

حامد خان ایڈوکیٹ صاحب سے عرض ہے کہ نارووال کے مسعود بسرا کی حمایت چھوڑ کر ائی ایل ایف امیدوار کو ظفروال یا شکرگڑھ سے سپورٹ کریں

10/21/2025

تحریک انصاف کی قیادت نارووال سے تحریک انصاف سے منسلک کارکنوں کی قربانیوں کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے۔ پنجاب بار کونسل کے انتخاب میں جماعتی امیدواروں کو چھوڑ کر ایک ایسے غیر جماعتی شخص کی حمایت کا فیصلہ کیا جا رہا ہے جو کھلم کھلا عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف زبان استعمال کرتا رہا ہے۔ ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ جو لوگ عمران خان اور جماعت کے نظریے کے مخالف رہے ہیں، ان کی حمایت تحریک انصاف کے کارکن کبھی قبول نہیں کریں گے۔ نظریہ سب سے بالاتر ہے، کرسی یا مفاد نہیں۔

✋ مسعود بسرا نامنظور
✋ – مفاد پرست فیصلے نا منظور
Salman Akram Raja
روپوچک ھاوس ظفروال. Ch Awais Qasim Khan
Saeed Ul Hassan
Naeem Haider Panjutha
Ch bilal ijaz
Mian Hassan Shakeel
Mian Abbad Farooq
Muhammad Ahmad Chattha MNA

امجد علی باجوہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ایک معروف سیاسی و سماجی شخصیت ہیں۔ ان کا تعلق وکالت سے ہے اور دو بار ثحصیل صدر باراور...
10/08/2025

امجد علی باجوہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ایک معروف سیاسی و سماجی شخصیت ہیں۔ ان کا تعلق وکالت سے ہے اور دو بار ثحصیل صدر باراورجنرل سیکرٹری بار تحصیل پسرور رہ چکے ہیں ممبرپنجاب بار بھی رہ چکے ہیں سیاست میں آنے کے بعد انہوں نے تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے 2013 میں الیکشن لڑا ایم پی اے کا مگر شکست کھائی اس کے بعد 18ءمیں بھی پارٹی نے ٹکٹ دیا اور شکست کھائی پارٹی نے 2024 میں ایم این اے کا ٹکٹ دیا اور 8فروری کے الیکشن میں عوام کی اکثریت نے انہیں براہِ راست ان کی شخصیت کی وجہ سے نہیں بلکہ عمران خان کے نام پر ووٹ دیا۔ اور جیت گئے مگر اراوکے دفتر نہ جا سکے گرفتاری کے ڈرکی وجہ سے
جس وجہ سے فارم 47 امیدوار علی زاہد نے رزلٹ لےلیاجبکہ مجد باجوہ صاحب ورکرز کے ڈالے گئے 1لاکھ 30ہزار ووٹوں کی حفاظت نہ کر سکے ایسے علاقے اور یونین کونسلز بھی تھیں جہاں امجد باجوہ صاحب خود نہ پہنچ سکے مگر وہاں بھی عمران خان کے بیانیے اور پارٹی کے نام پر انہیں کامیابی ملی۔
جب 24نومبر کو مرشد عمرانخان نے فائنل کال دی تب اپ کہاں تھے سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں کے ورکرز کو اپ نےوزیر اباد پل پہ انے کا کہا ورکرز اگئے مگر اپ ایک ہفتہ تک بلکل منظر سے غائب رہے اس دوران اپ کہاں تھے اج تک اپ نے نہی بتایاجبکہ کہنے والے کہتے ہیں کہ اپ دوران اپنے برادر نسبتی یا کسی اور رشتہ دار کے گھر خود ساختہ روپوش ہو گئے
ابتدائی دنوں میں امجد علی باجوہ سرگرم دکھائی دیے جلسوں اور کارکنوں کے درمیان بھی نظر آئے، لیکن گزشتہ 24 نومبر کے بعد سواائےتحصیل پسرور کے وہ تقریباً منظرِ عام سے غائب ہیں۔ نہ کسی یونین کونسل کے مسائل پر توجہ دی، نہ کارکنوں سے ملاقات رہی اور نہ ہی عوامی مسائل کے حل میں ان کی واضح موجودگی محسوس ہوئی۔ عوام کے درمیان یہ تاثر جڑ پکڑ چکا ہے کہ امجد باجوہ صاحب سیاست میں صرف وقتی مفاد کے لیے آئے تھے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہیں، کچھ انہیں مفاد پرست قرار دیتے ہیں، اور کچھ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے اپنی سیاسی وابستگی سے زیادہ ذاتی فائدہ اٹھایا۔

یہ تمام باتیں اپنی جگہ، لیکن سوال یہ ہے کہ: کیاامجد علی باجوہ آج بھی عوام کے دلوں میں جگہ رکھتے ہیں؟ کیا انہوں نے پچھلے دو سالوں میں اپنے حلقے کے عوام اور کارکنوں کے لیے کچھ نمایاں خدمات انجام دی ہیں؟ کیا وہ آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ کے لیے اہل ہیں یا کسی نئے، محنتی اور فعال کارکن کو موقع ملنا چاہیے؟ کیا عوام اب بھی انہیں ووٹ دینے کے لیے تیار ہیں یا نہیں؟

یہ سوالات عوام کی سوچ اور تجربات کی روشنی میں کئےہیں۔ ہمیں مل کر طے کرنا ہوگا کہ امجد علی باجوہ جیسے لوگ ہمارے اعتماد کے مستحق ہیں یا نہیں۔ اپنی رائے دیجیے تاکہ عوام اور قیادت کو اصل صورتحال کا علم ہو اور آئندہ کے لیے بہتر فیصلے کیے جا سکیں

10/08/2025

اللہ کی مدد سےکون بچائے گاپاکستان۔۔۔؟

10/08/2025

ضلع سیالکوٹ میں اعظم نزیر تارڑر کا لگایا پی ٹی ائی صدر نامنظور احسن بھون گروپ کو ووٹ ڈالنےوالا نامنظور

10/08/2025

نامنظور نامنظور امجد علی باجوہ صاحب ضلعی صدر پی ٹی ائی نامنظور24نومبر کو ورکرز کو بے یارو مددگار چھوڑ کر روپوشی اختیار کرنے والا صدر نامنظور
سوشل میڈیا پسرور

10/08/2025

سوشل میڈیا پسرور زندہ باد

Address

Ny Street
New York, NY
10004

Telephone

+971509495420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pti pp49 sialkot official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to pti pp49 sialkot official:

Share