Art and soul

Directions

Art and soul Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Art and soul, Video Creator, New York, NY.

12/04/2025

What really happens inside your body when you eat potato / 3D Animation

11/21/2025

Hi

11/21/2025

Follow me

11/21/2025

Hello 👋
Friend's

پری اور جن کی کہانیبیلا ایک بہت ہی خوبصورت پری تھی وہ ہر وقت سیرو تفریع میں وقت گزارتی پرستان میں اس کا بہت خوبصورت محل ...
04/06/2025

پری اور جن کی کہانی

بیلا ایک بہت ہی خوبصورت پری تھی وہ ہر وقت سیرو تفریع میں وقت گزارتی پرستان میں اس کا بہت خوبصورت محل تھا وہ ادھر اودھر ارتی اور بہت خوش ہوتی ایک دن بیلا اپنے محل دور سیر کے نکلی جہاں دور تک کوی بھی نا تھا دریا کے کنارے پہنچی جہاں ایک سیب کادرخت بیلا اس درخت کے نیچے بیٹھ گیی اور سیب توڑا اور کھانے لگی تو ایک جن اگیا اور وہ بیلا کو دیکھ کر بہت زور زور سے قہقے لگانے لگا بیلا بہت ڈر گیی بیلا نے جن سے پوچھا کون ہو جن نے بیلا سے میرا دمورا ہے اور میں ایک جن ہوں جن نے بیلا سے کہا میں تمھیں قید کر لوں گا اور جب تک پریستان تمھیں کوی ازاد کروانے گا میں اسے بھی قید کر لوں گا اور میں تمھارے پرستان پر قبضہ کر لوں گا بیلا نے جن سے کہا لالچی جن تم ایسا کیوں کرنا چاہتے مجھے قید کر تمھیں کیا حاصل ہوگا ۔ لالچ اچھی چیز نہیں ہوتی جن غصے میں اگیا اس نے کہا میں ایک دن آسمان پر سیر کر رہا تھا اور وہاں مجھے بہت خوبصورت باغ نظر ایا وہاں بہت پریاں تھی میں اس باغ میں گیا وہاں ایک خوبصورت محل تھا میں اس محل میں جانے لگا تو وہاں پریستان کے کچھ پہرے دار موجود تھے انھوں مجھے جادوی کوڑے مارے جس مجھ بہت تکلیف ہوی اور اور بجلی کی تلواروں سے مجھ حملہ کیا میں زلذار پہاڑوں میں رہتاہوں اور پھر میں سوچا اب اگر مجھے پرستان کے کوی مل گیا تو میں قید کر لوں گا اور پرستان پر قبضہ کر لوں گا ۔ پری نے کہا میں پریستان کے بادشاہ کی بیٹی ہوں اگر پریستان سے مجھے کوی ڈھونڈے اے تو وہ تمھیں نہیں چھوڑے گے اس لیے میرے راستے سے ہٹ جاو جن نے کہا میں ظالم جن ہوں اور بعیر کیسی مطلب کے نہیں چھوڑتا مجھے اپنے پریستان کا طلسمی خزانہ اور حکومت دے دو میں تمھیں چھوڑ دونگا جن بہت خوش تھا اس نے پری کو ایک غار میں ایک پنجرے میں قید کر دیا اور اس کی جادو چابی اس سیب کے درخت پر لٹکا دی وہ جادو کا پنجرہ صرف اسی سے کھلتاتھا غار میں ایک چراغ رکھا تھا جس میں جن کا جادو تھا جن اس چراغ کو روشن کرکے جادو کرتا جن کھانے کی تلاش میں غار باہر گیا غار میں ایک طوطا ایا اور اس نے پری کو دیکھا اور اس سے پوچھا تمھیں یہاں کس نے قید کیا پری نے طوطے سے کہا مجھے جن نے قید کیا ہے اور اس پنجرے چابی جن کے پاس ہے طوطے نے پری سے کہا باہر ایک درخت پر جن نے چابی لٹکای ہے کہیں وہ اس پنجرے کی چابی تو نہیں طوطا گیا اور درخت سے چابی لا کر پری کو دی پری نے پنجرے کا تالا کھولا اور اس پنجرے سے باہر اگیی اور وہ جادو کا چراغ اٹھا کر غار سے باہر لے ای اتنی دیر میں جن بھی وہاں اگیا جن نے پری کو دیکھا کہ اس کی قید سے ازاد ہے جن کو بہت غصہ ایا پری نے وہ چراغ دریا میں پھینک دیا جس میں جن کا جادہ تھا جن نے جلدی سے دریا چراغ ڈوھونڈے کے لیے دریا میں ڈوبکی لگای تو دریا میں بہت سے مگرمچھ تھے ایک مگر مچھ نے جن کی ٹانگ پر کاٹ لیا ۔ جن بہت چلایا اور بھاگ کر دریا سے باہر نکل ایا اور غصے سے پری کو پکڑنے لیے بھاگا لیکن پری اور طوطا اڑ گیے اور بہت زور زور سے ہنسے اور جن کا مزاق اڑانے لگے جن اس جادو کے چراغ کے بغیر اڑ نہیں سکتا تھا اس نے سوچا کہ ابھی مگر مچھ جاگ رہے رات کو اور اپنا چراغ ڈھونڈوں گا جب رات کو مگرمچھ سو جایئں گے تب دریا میں چراغ ڈھونڈنے جاوں جب رات ہوی تو جن نے دریا ڈوبکی لگای تو ایک مگرمچھ جاگ رہا تھا اس نے جن کی دوسری ٹانگ پر بھی کاٹ لیا جن بہت زور سے چلایا اور دریا سے باہر نکل ایا لیکن اس کو چراغ نہیں ملا ۔ جن بھاگ کر اپنی غار میں چلا گیا پری اور طوطا پریستان میں محل چلے گیے اور سب پرستان والے بہت خوش ہوے.

بل گیٹس کی ہائی اسکول کے طلبہ کے لیے نصیحت آموز باتیںکون سا اصول آپ کو سب سے زیادہ پسند آیا؟ اور آپ طلبہ کو کیا نصیحت کر...
04/05/2025

بل گیٹس کی ہائی اسکول کے طلبہ کے لیے نصیحت آموز باتیں

کون سا اصول آپ کو سب سے زیادہ پسند آیا؟ اور آپ طلبہ کو کیا نصیحت کریں گے؟

1. زندگی منصفانہ نہیں ہوتی – اس کی عادت ڈال لو

یہ حقیقت قبول کر لو کہ دنیا میں ہر چیز تمہاری مرضی کے مطابق نہیں ہوگی۔ شکایت کرنے کے بجائے، اپنی صلاحیتوں پر کام کرو اور آگے بڑھنے کی کوشش کرو۔

2. خود اعتمادی تمہیں خود بنانی پڑے گی

دنیا کو تمہاری خود اعتمادی سے کوئی سروکار نہیں۔ کوئی تمہیں اعتماد دے کر نہیں جائے گا، یہ تمہیں خود پیدا کرنا ہوگا۔ یاد رکھو، دنیا تم سے ہر کام بہترین انداز میں کرنے کی توقع رکھے گی، چاہے تمہیں خود پر یقین ہو یا نہ ہو۔

3. کامیابی وقت لیتی ہے

ہائی اسکول ختم کرتے ہی لاکھوں نہیں کماؤ گے۔ ہر بڑی کامیابی کے پیچھے وقت، محنت اور صبر کی کہانی ہوتی ہے۔

4. تمہارے استاد سخت لگتے ہیں؟ انتظار کرو، باس کیا ہوتا ہے!

اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہارے ٹیچر سخت ہیں، تو جاب کی دنیا میں قدم رکھ کر دیکھو۔ باس ہمیشہ باس ہی رہے گا، اور وہاں شکایتیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔

5. کوئی کام چھوٹا نہیں ہوتا

اگر گزارہ کرنے کے لیے برگر بھی تلنے پڑیں، تو شرم کی کوئی بات نہیں۔ ہمارے بزرگ اسے محنت سے پیسہ کمانے کا موقع سمجھتے تھے۔ دنیا کے خیالات کی پرواہ کیے بغیر اپنے کام پر فوکس کرو۔

6. اپنی ناکامی کے ذمہ دار خود ہو

ناکامی کی ذمہ داری دوسروں پر مت ڈالو، خاص طور پر اپنے والدین پر نہیں۔ اپنی غلطیوں سے سیکھو، انہیں قبول کرو، اور بہتر بننے کی کوشش کرو۔

7. اپنے والدین کی قدر کرو

اگر تمہیں اپنے والدین بورنگ لگتے ہیں، تو سوچو کہ وہ تمہارے آنے سے پہلے کتنے مزے کی زندگی گزار رہے تھے۔ تمہاری ضروریات پوری کرتے کرتے انہوں نے اپنی خوشیوں کو پیچھے چھوڑ دیا، اس لیے ان کی عزت کرو اور ان کا شکریہ ادا کرو۔

8. حقیقی زندگی میں غلطیاں دہرانے کا موقع کم ملتا ہے

اسکول میں تمہیں ایک ہی سوال کا کئی بار جواب دینے کی آزادی مل سکتی ہے، لیکن حقیقی دنیا میں ایسا نہیں ہوتا۔ زندگی میں زیادہ تر مواقع صرف ایک بار آتے ہیں، اس لیے ہر فیصلے کو سنجیدگی سے لو۔

9. حقیقی زندگی میں چھٹی کا کوئی تصور نہیں

زندگی میں سیمیسٹر بریک نہیں آتے۔ تمہیں خود ہی اپنی تفریح اور مشاغل کے لیے وقت نکالنا ہوگا، تمہارے باس کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں ہوگی۔

10. ٹی وی اور ویڈیو گیمز حقیقت سے بہت دور ہیں

جو کچھ تم فلموں یا گیمز میں دیکھتے ہو، وہ حقیقی زندگی کی نمائندگی نہیں کرتا۔ اصل زندگی میں تمہیں آرام دہ کافی شاپ سے اٹھنا پڑے گا اور سخت محنت کرنی پڑے گی۔

11. ذہین لوگوں سے اچھا سلوک کرو

اگر تم کسی "بےوقوف" (Nerd) کو نظرانداز کر رہے ہو، تو یاد رکھو، مستقبل میں ہو سکتا ہے تمہیں انہی کے آفس میں نوکری کرنی پڑے! اس لیے دوسروں کی عزت کرو، کیونکہ کامیابی کا دار و مدار ذہانت اور محنت پر ہوتا ہے۔
Follow my page thank you all Friends

اس کیلکولیٹر پر موجود ان خاص بٹنوں کے استعمال اور فوائد کو تفصیل سے سمجھاتے ہیں:1. GT (Grand Total) بٹنیہ بٹن ان تمام نت...
04/05/2025

اس کیلکولیٹر پر موجود ان خاص بٹنوں کے استعمال اور فوائد کو تفصیل سے سمجھاتے ہیں:

1. GT (Grand Total) بٹن

یہ بٹن ان تمام نتائج (totals) کو جمع کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جو آپ نے کیلکولیٹر پر کیے ہوں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نے کئی الگ الگ حسابات کیے اور ان سب کا مجموعہ ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں، تو GT بٹن دبانے سے تمام حسابات کا گرینڈ ٹوٹل نظر آئے گا۔

2. M+ (Memory Plus) بٹن

یہ بٹن کسی بھی نمبر کو میموری میں جمع (add) کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
استعمال: اگر آپ نے "50" لکھا اور پھر M+ دبایا، تو یہ نمبر کیلکولیٹر کی میموری میں محفوظ ہو جائے گا۔ اگر آپ بعد میں "30" لکھ کر دوبارہ M+ دبائیں، تو اب میموری میں "80" محفوظ ہوگا (50+30=80)۔

3. M- (Memory Minus) بٹن

یہ بٹن میموری میں موجود نمبر میں سے کوئی بھی نیا نمبر منفی (subtract) کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
استعمال: اگر میموری میں پہلے سے "80" موجود ہے اور آپ "20" لکھ کر M- دبائیں تو میموری میں "60" باقی رہ جائے گا (80-20=60)۔

4. MRC (Memory Recall & Clear) بٹن

یہ بٹن دو کام کرتا ہے:

پہلی بار دبانے سے میموری میں محفوظ کردہ نمبر دکھاتا ہے (Recall)۔

دوبارہ دبانے سے میموری صاف کر دیتا ہے (Clear)۔

5. +/- (Plus Minus) بٹن

یہ بٹن کسی بھی نمبر کی علامت (sign) کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
استعمال: اگر آپ نے "25" لکھا ہے اور +/- دبائیں، تو یہ "-25" میں بدل جائے گا، اور دوبارہ دبانے سے پھر "+25" ہو جائے گا۔

6. MU (Mark-Up) بٹن

یہ بٹن زیادہ تر بزنس میں منافع (profit margin) نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
استعمال: اگر کسی چیز کی قیمت 500 روپے ہے اور آپ اسے 20% منافع کے ساتھ بیچنا چاہتے ہیں تو یوں کریں:

1. 500 لکھیں

2. MU دبائیں

3. 20 لکھ کر % دبائیں

4. کیلکولیٹر خود بخود وہ قیمت دکھائے گا جس پر آپ کو وہ چیز بیچنی ہے

✔ دکانداروں اور کاروباری حضرات کے لیے MU بٹن بہت کارآمد ہے۔
✔ M+, M-, اور MRC ان لوگوں کے لیے مفید ہیں جو بڑے حسابات کو میموری میں محفوظ رکھ کر بعد میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
✔ GT ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے جو مختلف حسابات کا گرینڈ ٹوٹل نکالنا چاہتے ہیں۔

یہ بٹن کیلکولیٹر کو مزید طاقتور اور کارآمد بناتے ہیں، خاص طور پر کاروباری افراد کے لئے بہت مفید ہے۔۔۔۔

"منافق لوگ ظاہری سطح پر دوستانہ اور ایماندار نظر آتے ہیں، لیکن وہ دراصل اپنے حقیقی ارادوں اور احساسات کو چھپاتے ہیں۔
04/04/2025

"منافق لوگ ظاہری سطح پر دوستانہ اور ایماندار نظر آتے ہیں، لیکن وہ دراصل اپنے حقیقی ارادوں اور احساسات کو چھپاتے ہیں۔

1 Set Girls Outfit Elegant Bow Floral Sleeveless Dress + Ruffle Trim Long Sleeve Cardigan - Fashion & Comfy 2pcs Spring/...
11/18/2024

1 Set Girls Outfit Elegant Bow Floral Sleeveless Dress + Ruffle Trim Long Sleeve Cardigan - Fashion & Comfy 2pcs Spring/Fall urban outdoor Clothes

Visit link https://temu.to/k/exqyzl9h5r9

Follow my page        👋👋
08/09/2024

Follow my page
👋👋

08/02/2024
Green vegetables name Follow my page please
07/29/2024

Green vegetables name
Follow my page please

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Art and soul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category