Karzai Bros

Karzai Bros Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karzai Bros, New York, NY.

12/18/2025

پتہ ہے محبت کیا ہے چودہ سو سال پہلے حضرت محمد ﷺ کا ہر رات تہجّد میں روتے ہوئے دعا کرنا یا اللہ میری امت کو بخش دے

12/18/2025

کیوں نہ رحمتیں برسیں ان کا نام لینے سے
جن کا لقب ہی' رَحمتُہ العَالمِین ہے
صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم
❣️

❤
12/17/2025

ماشاءاللہ 9سال عمر میں قرآن مجید یاد کیا ہے طالب علم کا نام محمد صیام دارالعلوم مصعب بن عمیرؓ محلہ اتحاد کالونی بٹخیلہ
12/16/2025

ماشاءاللہ 9سال عمر میں قرآن مجید یاد کیا ہے طالب علم کا نام محمد صیام
دارالعلوم مصعب بن عمیرؓ محلہ اتحاد کالونی بٹخیلہ

دنیا کے سب سے خوش قسمت بچے  جنہوں  نے بہت ہی کم عمری میں قرآن اپنے سینے میـں محفوظ کرلیا مبارک باد دیجئے ❤️♥️  Today's t...
12/16/2025

دنیا کے سب سے خوش قسمت بچے جنہوں نے بہت ہی کم عمری میں قرآن اپنے سینے میـں محفوظ کرلیا
مبارک باد دیجئے ❤️♥️

Today's the best Photo 🌿🥰
•🔵Beautiful

























ماشاءالله ان پانچ طالب علموں کی جانب سے آٹھ گھنٹوں میں مکمل قرآن مجید حفظ کے ساتھ اپنے استاد کو سنایا گیا یہ کارنامہ صرف...
12/16/2025

ماشاءالله ان پانچ طالب علموں کی جانب سے آٹھ گھنٹوں میں مکمل قرآن مجید حفظ کے ساتھ اپنے استاد کو سنایا گیا یہ کارنامہ صرف حفظ کی صلاحیت کا مظہر نہیں، بلکہ عزمِ راسخ اور روحانی لگن کا شاندار ثبوت ہے۔ مسلسل آٹھ گھنٹے تک تمام 30 سپاروں کا بغیر کسی غلطی کے تسلسل سے سنانا، ان طلباء کی غیر معمولی ذہنی یکسوئی کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ کامیابی ان کی برسوں کی سخت محنت، مستقل مزاجی، اور استاد کے ساتھ مضبوط تعلق کا نتیجہ ہے۔ یہ واقعہ پوری تعلیمی دنیا کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے اور دیگر طالب علموں کو محنت کی ترغیب دیتا ہے۔
انہوں نے ثابت کر دیا کہ نیک ارادے کے ساتھ ناممکن کو بھی ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

سرگودھا کے طالب علم کا عشقِ قرآنرات کے تقریباً گیارہ بجے لائبریری سے باہر نکلا، تو دیکھا ایک طالب علم جو تقریباً 11 سال ...
12/15/2025

سرگودھا کے طالب علم کا عشقِ قرآن
رات کے تقریباً گیارہ بجے لائبریری سے باہر نکلا، تو دیکھا ایک طالب علم جو تقریباً 11 سال کا تھا، سخت سردی اور دھند میں شال لپیٹے برآمدے میں بیٹھا تھا۔ حیرت ہوئی کہ اتنی سردی میں وہ اکیلا کیوں بیٹھا ہے۔ قریب جا کر دیکھا تو وہ تپائی پر قرآن پاک کھول کر جھوم جھوم کر تلاوت کر رہا تھا۔

جب پوچھا کہ کیا پڑھ رہے ہو تو بولا کہ سبق یاد کر رہا ہوں۔ سردی کی وجہ سے کلاس میں نہیں جا رہا کیونکہ کلاس میں سب لڑکے سو رہے ہیں۔ کہا کہ سبق یاد ہو جائے گا تب جاؤں گا۔

یہ وہ ہستیاں ہیں جن کے لیے فرشتے اپنے پروں کو بچھاتے ہیں۔ سخت سردی میں بیٹھ کر رب کا کلام یاد کرنا یقینا اللہ کو بہت پسند ہے۔ دینی مدارس کا یہی کردار ہے۔

افسوس کہ آج کچھ لوگ ان بچوں کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔ خدارا ان سے نفرت نہ کریں، کیونکہ اللہ کے ہاں ان کا مقام بہت بلند ہے۔

اللہ ہمیں دینی مدارس اور ان میں پڑھنے والوں سے محبت اور عقیدت دینے کی توفیق دے۔ آمین ثمہ آمین

(ایک بھائی کا بھیجا ہوا ) الحمدللہ !♥️پیارے بابا جان دیکھیں، آپ نے 10 سال پہلے جب مجھے مدرسے میں داخل کروایا تھا تو آپ ن...
12/15/2025

(ایک بھائی کا بھیجا ہوا )

الحمدللہ !♥️
پیارے بابا جان دیکھیں، آپ نے 10 سال پہلے جب مجھے مدرسے میں داخل کروایا تھا تو آپ نے کہا تھا کہ ایک دن آئے گا جب آپ کے سر پر دستار سجے گی 💔

لیکن بیٹے، وہ دن میرے لیے انتہائی خوشی کا دن ہوگا، مگر اگر آپ کو بار بار پکاروں اور خوشی خوشی آپ سے گلے لگاؤں، تو یہ مختصر سا لمحہ میری زندگی میں سب سے خوبصورت دن ہوگا 👇😭

بابا! وہ دن آ گیا 💔
بابا! اب، آپ کی تمنا پوری ہو گئی 💔
بابا! میرے سر پر دستار سج گئی 💔
بابا! مجھے بار بار گلے لگانا تھا 💔
مگر خوشی اس بات کی ہوئی کہ والد محترم کے قریبی دوست مولانا انعام اللہ صاحب ،اور مولانا اسد اللہ خان صاحب کو جب دیکھا ،دل غمگین تھا، مگر ان دو شخصیات کو جب دیکھا تو دل کو واقعی بہت سکون ملا ،اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کو لمبے زندگی اچھی صحت کے ساتھ عطاء فرمائے آمین ثم امین 🤲

پلار جان! 😭
Uncle!😭

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karzai Bros posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share