11/03/2025
ٹرمپ نے نائجیریا پہ بمباری کا امکان ظاہر کیا۔ اگر حکومت عیسائی آبادی کی حفاظت نہیں کر سکتی تو امریکہ حرکت میں آئے گا۔
کیا آپ نے غزہ کی مسلمان آبادی کے لئے کسی ایک مسلم حکمران کا ایسا بیان سنا کبھی؟