Rana Tehseen Aslam

Rana Tehseen Aslam Shera😎

12/04/2025

کیا آپ بھی مشکل راستوں سے گزرے ہیں ؟

12/04/2025

ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائے
کیا آپ نے ہیلمٹ لے لیا ہے ؟

12/02/2025

چائے کے شوقین حضرات حمزہ بھائی کی یہ باتیں سن لیں

12/02/2025

ویڈیو کو آخر تک دیکھیں حمزہ صاحب کا اہم پیغام ہے
جیو اور جینے دو

12/01/2025

کم عمر بچوں کو گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے کی اجازت نہ دیں۔
موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال ہر صورت یقینی بنائیں۔
ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی کے ضروری کاغذات ہمیشہ اپنے ساتھ رکھیں۔
ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور متعلقہ اداروں سے بھرپور تعاون کریں۔

12/01/2025

رانا صاحب آج شاہی ناشتہ تناول فرمائیں گے

فیسبک نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا دیا # اب لائیک کے اوپر کلک کرنے کی ضروت نہیں بلکہ پکچر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیک خو...
11/30/2025

فیسبک نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا دیا #
اب لائیک کے اوپر کلک کرنے کی ضروت نہیں بلکہ پکچر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیک خود بخود ہو جائیگا ۔ یقین نہیں آتا تو چیک کر سکتے ھیں ۔
اس فیچر کو اپنی فیس بک وال پر بھی ضرور چیک کریں۔ شکریہ۔

11/30/2025

بھائی جان آپ بتا دیں آپکی مہربانی ہوگی

11/29/2025

موٹرسائیکل والے حضرات ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائے ورنا جو ہونا ہے آپ دیکھ سکتے ھیں۔
ٹریفک قوانین پرعمل کریں اور ٹریفک وارڈن کے ساتھ اپنا برتاو اچھا رکھیں ۔
پاکستان زندآباد 🇵🇰

11/29/2025

پیسے ہوں تو سب کچھ خریدا جا سکتا ہے

نیا نیا ہے ابھی سب سے رابطہ تیراتجھے خراب نہ کر دے یہ مشغلہ تیرامیں ایک عرصہ تجھے ڈھونڈ کر بھی پچھتایاکہ جس جگہ سے ملا ہ...
11/22/2025

نیا نیا ہے ابھی سب سے رابطہ تیرا
تجھے خراب نہ کر دے یہ مشغلہ تیرا

میں ایک عرصہ تجھے ڈھونڈ کر بھی پچھتایا
کہ جس جگہ سے ملا ہے مجھے پتہ تیرا

اگرچہ چال چلن طرزِ نو پہ ہے لیکن
نیا نہیں ہے مِری جان راستہ تیرا

کہاں گئی ہے ترے بعد میری زندہ دلی
کدھر گیا ہے مرے بعد حوصلہ تیرا

میں کس سے ملنے چلا جاتا ہوں ، نہیں معلوم
اترنے لگتا ہے جب بھی کبھی نشہ تیرا

عبداللہ ضریم

11/21/2025

ذیشان روکھڑی کی پیش نظر بلال گوندل کا خوبصورت دوہڑا

Address

185 W 74th Street
New York, NY
10023

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Tehseen Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Tehseen Aslam:

Share