06/30/2025
جس طرح لوگ اب ہر چیز کا دکھاوا کرنے لگ گئےہیں۔
کوئی چھوٹی موٹی نیکی کا کام بھی شوشل میڈیا پر لازمی شیئر کیا جانے لگا
جلد ہی اس طرح کے سٹیٹس لگنے لگ جائیں گے۔
عصر کے بعدایک کلک۔۔
مغرب کا وضو کرتے ہوئے۔
اگر قیامت والے دن وہ ساری نیکیاں کینسل کر دی گئیں جو دیکھاوے والی تھیں تو پیچھے کیا بچے گا؟؟؟
کوشش کریں کچھ نیکیاں ریاکاری کے بغیر بھی کر لیا کریں۔