English Learning Pro

English Learning Pro Welcome to my Page English Learning Pro

05/23/2025
05/12/2025

ترجمان پن

05/11/2025

"پروفیسر صاحب! مینہ او مننہ..."
یہ جملہ ایک معذور مزدور باپ کی زبان سے نکلا، جب اُس نے بارش میں بھیگتے ہوئے کہا:
"بس دعا کرنا، بچے پڑھ لکھ جائیں، پھر میرا خواب پورا ہوگا!"
بھیگی کپڑوں میں بھی اُس کی آنکھوں میں اُمید کی چمک تھی۔
یہی ہوتی ہے اصل محنت، یہی ہوتی ہے اصل عظمت!
سلیوٹ ہے ایسے والدین کو جو ہر حال میں اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے جیتے ہیں۔




05/11/2025

محنت میں عظمت ہے!
ایک معذور بھائی، جو چاہتا تو ہاتھ پھیلا سکتا تھا، مگر اُس نے عزتِ نفس کو ترجیح دی۔
اپنی معذوری کو کمزوری نہ بننے دیا — بلکہ محنت مزدوری کو اپنا شعار بنایا۔
سردی ہو یا گرمی، دھوپ ہو یا بارش — یہ محنت کش باپ روزانہ رزقِ حلال کما کر اپنے بچوں کو تعلیم دلا رہا ہے۔
یہ ہیں وہ لوگ جو واقعی قوم کے ہیرو کہلانے کے حقدار ہیں۔
آئیے، ہم بھی ایسے باہمت لوگوں کی عزت کریں، ان سے سبق سیکھیں، اور محنت کو اپنا شعار بنائیں۔




Address

Lower Manhattan
New York, NY
10013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when English Learning Pro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share