صحرائے تھل کے ترجُمان Sher Garh Thall Gillan Wala

صحرائے تھل کے ترجُمان Sher Garh Thall Gillan Wala صحرائے تھل کے ترجُمان شیرگڑھ گِلانوالہ ،تھل کی نمائندگی اور اسکی ثقافت کا ترجُمان ہے.غیرسیاسی اور غیرمذہبی ہونے کے ناطے الگ تشخص رکھتا ہے۔

روڈ سالوں سال بعد آتے ہیں ۔ تھل میں ٹریکٹر ہر دوسرے گھر میں ہے ، سالوں سال کی ذلالت سے بچنے کے لیے تھوڑی ہمت ہمیں خود بھ...
07/16/2025

روڈ سالوں سال بعد آتے ہیں ۔ تھل میں ٹریکٹر ہر دوسرے گھر میں ہے ، سالوں سال کی ذلالت سے بچنے کے لیے تھوڑی ہمت ہمیں خود بھی دیکھانی ہو گی ۔ نہیں تو پھر پوسٹ کو
اتنا پھیلائیں کہ ہماری آواز اِن اداروں تک پہنچ سکے ۔
روڈ لوکیشن: حیدرآباد تھل سے ماہنی
موج بڑھے یا آندھی آئے
دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دٗکھ سہہ لیں
گھر تو آخر اپنا ہے
گھر تو آخر اپنا ہے ۔
ُمان

07/16/2025

تھل کے عوام پہلے معاشی بحران کا شکار ہے اُوپر سے یہ جنگلی کُتے ہر سال غریبوں کا نقصان کر رہے ہیں ۔ برائے مہربانی اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن ہو ۔
لوکشن : شاہ حسین ڈیرہ جات
PC : Saif ullah Khan Niazi
ُمان

07/16/2025

پوسٹ کو شیئر کریں
برائے مہربانی سب دوست ہماری آواز کا آگے پہنچائیں ۔ تھل
میں پہلے روڈ مشکل سے آتے ہیں اگر خوشی قسمتی سے آ گئے ہیں تو ان کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے ۔ انتظامیہ تک آواز پہنچائیں تاکہ جلد از جلد اِسکا پر کام ہو سکے۔
ُمان

07/15/2025

تھل میں جہاں کہیں بھی ترقیاتی کام ہوں خوش آئند بات ہے ۔ لیکن ماہنی شیرگڑھ سے کوٹشاکر باؤنڈری ، پینگ لڑ ، یارا سلحہ سے ماہنی تک No Go Area بن چکا ہے جسے مسلسل نظر انداز کرنا سمجھ سے باہر ہے۔ حالانکہ جھنگ اور خوشاب دو اضلاع کو یہ روڈ ملاتا ہے اور یہاں کے عوام کا درینہ مطالبہ حل کر کے اس علاقے کو ون سائیڈڈ کیا جا سکتا ہے ۔ امید کرتا ہوں آفیشلز ضرور غور فرمائیں گے ۔

یہ موسم اور بارشیں درخت لگانے کے لیے آئیڈیل موسم ہے جتنا ہو سکے اپنے گھر باغیچہ اور زرعی زمین پر درخت لگائیں ۔ پھل دار د...
07/15/2025

یہ موسم اور بارشیں درخت لگانے کے لیے آئیڈیل موسم ہے جتنا ہو سکے اپنے گھر باغیچہ اور زرعی زمین پر درخت لگائیں ۔ پھل دار درخت لگانے سے ڈبل فائدہ حاصل کریں ۔
Share And Follow Me
ُمان

07/14/2025

پٹرولنگ پوسٹ شیرگڑھ (بھکر) کا مقامی لوگوں کے تعاون سے بیٹ ایریا سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ ..
سڑک پرکیکر وغیرہ کے درخت ہونے کی وجہ سے آئے روز حادثات کا خدشہ رہتا تھا تو مقامی لوگوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے پٹرولنگ پولیس شیرگڑھ نے مقامی لوگوں کے تعاون سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کرایا
Special Thanks: PHP Sher Garh
Shamraiz Cheena Shb And Team
PHP Rawalpindi Region PHP. FSD Region Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters Punjab Police Pakistan ❣️💟❣️
ُمان

تھل سے متعلق ہر موضوع پر آپ خوبصورت ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل "Thall Vlogs " کو Subscribe krain شکریہ https...
07/12/2025

تھل سے متعلق ہر موضوع پر آپ خوبصورت ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل "Thall Vlogs " کو Subscribe krain شکریہ
https://youtube.com/?si=E2OWHuHnTTiYMFbq

ُمان

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صحرائے تھل کے ترجُمان Sher Garh Thall Gillan Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share