اگر یہ سچ ہے کہ بجلی کے بنیادی نرخ میں کوئی کمی نہیں کی گئی،
اگر یہ سچ ہے کہ بجلی کے بنیادی نرخ میں کوئی کمی نہیں کی گئی، اور یہ صرف سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ اور فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ میں ایک خودکار اور عارضی تبدیلی ہے (جو سال بھر بدلتی رہتی ہیں)، تو پھر یہ سراسر دھوکہ دہی پر مبنی پروپیگنڈا مہم تھی۔ حکمران جعلی ہی سہی، پر اتنا جھوٹ؟ حماد اظہر
رپورٹس کے مطابق کچھ افغان شائقین نے خوشدل شاہ کے ساتھ بدتمیزی کی،
رپورٹس کے مطابق کچھ افغان شائقین نے خوشدل شاہ کے ساتھ بدتمیزی کی، جس پر وہ ردعمل دینے پر مجبور ہوئے۔ بعد میں ان شائقین کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا، جو کہ بالکل درست فیصلہ تھا۔
خوشدل کا ردعمل؟ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ اس سطح پر، جب آپ عالمی سطح پر کھیلتے ہیں، تو گالیاں اور منفی نعرے سننا معمول کی بات ہے۔ خوشدل کو سیکھنا ہوگا کہ خود پر قابو رکھیں اور ایسے ردعمل نہ دیں۔ لیکن ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ ان شائقین نے خوشدل سے کیا کہا کہ وہ اس قدر شدید ردعمل دینے پر مجبور ہو گئے۔ اچھا ہوا کہ ان بدتمیز لوگوں کو سزا ملی اور میدان سے باہر نکال دیا گیا۔
کیا یہی ڈیل کا حصہ ہے؟ پرویز خٹک شہباز کا مشیر بن کے دودھ کا دھلا ہو گیا،
کیا یہی ڈیل کا حصہ ہے؟ پرویز خٹک شہباز کا مشیر بن کے دودھ کا دھلا ہو گیا، علیم خان شہباز کا وزیر بن کے عمران خان کا ATM نہیں رہا، جہانگیر ترین شہباز کی ایڈوائزری کمیٹی میں شامل ہوکر شوگر مافیا یا ڈاکو نہیں رہا، عون چوہدری شہباز کا وزیر بن کے عمران خان کا ڈرگ سپلائر نہیں رہا؟"۔ ارشاد بھٹی
وزیراعظم شہباز شریف کا 7 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کا 7 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ملاقات
وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو عید الفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی
وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں سیکیورٹی کے لیے اقدامات کی پیشرفت اور افغان باشندوں کی وطن واپسی کے عمل کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بالخصوص عید الفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان
ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور پر گفتگو
آپ نے لوگوں کے ووٹ کو چوری کرکے کوڑے دان میں پھینک دیا اور لوگوں کی ہتک کی،
"آپ نے لوگوں کے ووٹ کو چوری کرکے کوڑے دان میں پھینک دیا اور لوگوں کی ہتک کی، اس وقت پاکستانی اپنی بے عزتی اور ہتک محسوس کررہے ہیں۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستانی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے؟ جو لوگ عوام سے ووٹ لیتے ہیں ان کا کام ہے ملک چلانا ، انہیں چلانے دو"۔ مصطفی نواز کھوکھر
بسکٹ دیکھ کر عمر ایوب خان پر اپنے اوپر بسکٹ چوری کا مقدمہ یاد آگیا۔۔
بسکٹ دیکھ کر عمر ایوب خان پر اپنے اوپر بسکٹ چوری کا مقدمہ یاد آگیا۔۔ "بسکٹ دیکھ کر مجھے یاد آ رہا ہے کہ انہوں نے شیشہ توڑ کر بسکٹ نکالنے پر بھی مجھے ایف آئی آر میں ڈالا ہوا ہے "۔عمر ایوب
لیڈر تے باہوں ویکھے نہی کوئی خان دے لیول دا
لیڈر تے باہوں ویکھے نہی کوئی خان دے لیول دا ۔ گلوکار کا خان پے مصرع ۔اینکر جھوم اٹھی
آپ لوگوں کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے، میں خود ان مظلوم مقتولین کے جنازوں میں شریک ہوا
آپ لوگوں کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے، میں خود ان مظلوم مقتولین کے جنازوں میں شریک ہوا ہوں، ٹکڑے شدہ جلی ہوئی سیاہ لاشیں، 2 خواتین، 2 نابالغ بچے اور 5 بے گناہ مرد، 3 خاندانوں کے چرواہے، مظلوموں کے جسموں کے ٹکڑے کردیے اوپر سے یہ سفاکیت، سنگدلی کہ دہشتگردی کا ٹھپہ بھی لگا رہے ہو، یہ زخموں پر نمک پاشی ہے، یہ پختون قوم کی توہین ہے اور یہ ظلم اور توہین عوام بھولیں گے نہیں، مشتاق احمد خان
لاہور پریس کلب کے صدر اور پی ایف یو جے کے جنرل سیکریٹری ارشد انصاری نے حکومت سے مطالبہ
لاہور پریس کلب کے صدر اور پی ایف یو جے کے جنرل سیکریٹری ارشد انصاری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیکا ایکٹ کو فوری طور پر ختم کیا جائے وگرنہ اسلام آباد ڈی چوک میں دھرنا اور گرفتاری دی جائے گی۔۔۔۔
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ، كل عید منائی جائے گی
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ، كل عید منائی جائے گی
پاکستان چھوڑ کر جا رہا شیر افضل مروت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا عید کے بعد کیا ہونے والا
پاکستان چھوڑ کر جا رہا شیر افضل مروت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا عید کے بعد کیا ہونے والا