Khalil Ahmad Vlogs

Khalil Ahmad Vlogs 39 News & Current Affairs web News Channels. Visit our website at https://www.39news.pk

39 News is Pakistan’s largest digital media. 39 News has been providing news content to local and international audiences. It provides the latest news and information through more than 10 sections, which aim to keep its audience both entertained and informed about the latest happenings.

11/20/2025

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اجتماعی شادی

ایک وقت میں 70 بیٹیوں کی رخصتی کروڑوں کا جہیز

11/20/2025

ظالم پولیس ۔ انوکھا کارنامہ
ج ن س ی درندگی کا شکار معصوم بچی کے ورثاء سے رشوت وصول ۔
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا ۔

11/20/2025

سہیل آفریدی کے (چمبہ) تحصیل حویلیاں جلسے میں ریمارکس پر الیکشن کمیشن کا نوٹس، اجلاس طلب کر لیا : سہیل آفریدی نے تقریر کے دوران کہا تھا کہ میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو پیغام دیتا ہوں کہ اگر کسی نے دھاندلی میں سہولت کاری کی یا نتائج تبدیل کرنا چاہے تو میں عوام کے سامنے اعلان کرتا ہوں " تم صبح کی روشنی نہیں دیکھ سکو گے

11/20/2025

جو اپوزیشن تاثر دے رہی تھی کہ 27 ویں ترمیم کے بعد 43 لاکھ بندہ سڑکوں پر ہو گا۔ لیکن ہم نے اسلام آباد میں 2.5 لاکھ بندے کا فیملی فیسٹیول کروایا ہے، ایک بندے نے بھی نہیں کہا کہ دیکھیں یہ بڑی زیادتی ہوئی ہے، انہوں نے میزک انجوائے کیا، کھانا کھایا اور گھروں کو چلے گئے عطا تارڑ

11/20/2025

“ سہیل آفریدی سے ایک بات پوچھی کہ آپ وزیراعلیٰ بنے تھے تو سننے میں آیا تھا کہ آپ کو کسی آفریدی کا فون آیا تھا،جو آپ نے نہیں اٹھایا تھا۔ وہ آفریدی کون تھا؟ انہوں بتایا کہ ‘میں نے شاہد آفریدی کا فون نہیں اٹھایا تھا البتہ انکے داماد شاہین آفریدی کا فون اٹھایا تھا۔’ سہیل آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے شاہین آفریدی کا فون اٹھا کے بھی انہیں یہ کہا تھا کہ ‘ تم نے عمران خان کی گرفتاری پر اپنی ڈی پی بلیک کی تھی، اس وجہ سے تمہارا فون اٹھا رہا ہوں’" اکبر باجوہ

11/19/2025

ڈبہ پیر رشتہِ تڑوانے کے لیے کون سا جادو کرتے ہیں ۔
آنکھوں اور منہ سے چین ۔کیل نکالنا کتنا آسان۔
مشہور میجک مین عقیل نومی کے انکشافات













11/19/2025

سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے کو روس اور چین نے ووٹ نہیں دیا لیکن پاکستان نے ووٹ دے دیا اب امریکہ غزہ کی نگرانی کرے گا، یہ غزہ کے خون کا سودا ہے، مشتاق احمد خان

11/19/2025

حکومت پنجاب نے کالعدم ٹی ایل پی کے

عہدیداروں کے 23 ارب 40 کروڑ کے اثاثے

منجمد اور 9 فنانسرز کے خلاف مقدمات درج کر دیئے

11/19/2025

خیبر پختونخوا میں بیچ تیار ہے، عمران خان کی کال آنے دیں

10 منٹ کا انتظار بھی نہیں کریں گے، شاہد خٹک

11/19/2025

اڈیالہ جیل کے باہر ہرمیت سنگھ پر پولیس کا تشدد

11/18/2025

بشریٰ بی بی کے جادو ٹونے کے مطلق بڑے انکشافات ۔
بنی گالا بکرے ذبح کرنے والا قصائی کیا کہتا ہے ۔
کون سچا کون جھوٹا ثبوتوں کی روشنی میں

Address

Hillside Avenue, Queens Village
New York, NY
11427

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalil Ahmad Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalil Ahmad Vlogs:

Share