Funny Videos Valley

Funny Videos Valley Comedian & Funny Videos Creator. Entertainment Page

فیس بک کی ارننگ اج کل اتنی کم کیوں ہو رہی ہے اور وہ بھی صرف سٹوریز پر ارننگ ہو رہی ہے۔😳😲
08/25/2025

فیس بک کی ارننگ اج کل اتنی کم کیوں ہو رہی ہے اور وہ بھی صرف سٹوریز پر ارننگ ہو رہی ہے۔😳😲

🧱💧 "مضبوط دیوار کا راز = کم از کم 7 دن کیورنگ ترائی۔بلاک کی دیوار چنائی کے بعد سیمنٹ مارٹر کو اچھی طاقت (Strength) دلانے...
08/19/2025

🧱💧 "مضبوط دیوار کا راز = کم از کم 7 دن کیورنگ ترائی۔

بلاک کی دیوار چنائی کے بعد سیمنٹ مارٹر کو اچھی طاقت (Strength) دلانے کے لیے کیورنگ بہت ضروری ہے۔

✅ عام اصول:

کم از کم 7 دن مسلسل دن میں 2–3 بار پانی لگائیں۔

اگر گرمی زیادہ ہو تو 10–14 دن تک کیورنگ کریں۔

شروع کے 3 دن سب سے زیادہ اہم ہیں، ان دنوں دیوار کو خشک نہ ہونے دیں

"یہ ہیں نیلم وادی کی سوغات 🍎✨قدرت کے انعام، فطرت کی خوشبو اور پہاڑوں کی ٹھنڈی ہوا کے ساتھ پکے یہ سیب صرف پھل نہیں بلکہ م...
08/16/2025

"یہ ہیں نیلم وادی کی سوغات 🍎✨
قدرت کے انعام، فطرت کی خوشبو اور پہاڑوں کی ٹھنڈی ہوا کے ساتھ پکے یہ سیب صرف پھل نہیں بلکہ محبت، سادگی اور پاکیزگی کی پہچان ہیں۔
ایک بار جو ان کا ذائقہ چکھ لے، وہ ہمیشہ نیلم کی فضاؤں کو یاد رکھتا ہے۔
یہاں کے ہر سیب میں پہاڑوں کی تازگی اور جھرنوں کی مٹھاس گھلی ہوئی ہے۔" 🌲💧🍏

08/13/2025

سانپ کو ٹھکانے لگانے کی ناکام کوشش۔ 😱🔚

اپ کے علاقے میں ٹماٹر کیا ریٹ ہیں کشمیر میں 130 روپے کلو۔
08/13/2025

اپ کے علاقے میں ٹماٹر کیا ریٹ ہیں کشمیر میں 130 روپے کلو۔

میں نے زیان سے جو صرف تین سال کا ہے پوچھا: "بیٹا (چشمہ) سے شیشے کیوں نکال دیا؟"مسکرا کے بولا: "پاپا! شیشہ لگا ہوتا ہے تو...
08/06/2025

میں نے زیان سے جو صرف تین سال کا ہے پوچھا: "بیٹا (چشمہ) سے شیشے کیوں نکال دیا؟"

مسکرا کے بولا: "پاپا! شیشہ لگا ہوتا ہے تو سب دھندلا نظر آتا ہے، جب نکالتا ہوں تو اللہ نظر آتا ہے۔"

وہ لمحہ میرے دل کو ہلا گیا…
ہم بڑے تو پوری دنیا کی عینک لگا کر گھومتے ہیں، پھر بھی اللہ نہیں دیکھتے…
شاید کیونکہ بچوں کا دل صاف ہوتا ہے، اور ہمارا حساب کتاب سے بھرا ہوا!

13k Tharki sirf larki hath ke video par. 😁🤭
08/04/2025

13k Tharki sirf larki hath ke video par. 😁🤭

"آج بیٹا باہر گیا تھا کھیلنے، لیکن خالی ہاتھ نہیں آیا… ایک بلی کو گود میں اٹھائے ایسے آیا جیسے برسوں کی دوستی ہو! 😺پیار ...
08/02/2025

"آج بیٹا باہر گیا تھا کھیلنے، لیکن خالی ہاتھ نہیں آیا… ایک بلی کو گود میں اٹھائے ایسے آیا جیسے برسوں کی دوستی ہو! 😺
پیار سے کہتا ہے، 'ابو یہ مانو ہے، میری دوست… اسے کھانا بھی دینا ہے اور سلانا بھی میرے ساتھ!'
ہم حیران ہیں کہ یہ دوستی کیسے اتنی جلدی پکی ہو گئی؟
بلی کچھ بولی نہیں، لیکن نظروں سے صاف لگ رہا ہے کہ وہ بھی کہہ رہی ہے:
‘مجھے یہی بچہ پسند آیا ہے، بس اب میں اسی کے ساتھ رہوں گی!’ 😂💙
اب لگتا ہے گھر میں ایک نیا ممبر شامل ہو چکا ہے… اور شاید دودھ کا بجٹ بھی بڑھانا پڑے!"

کشمیر میں خوبصورت ہوٹل کس نے دیکھا ہے۔😱
07/31/2025

کشمیر میں خوبصورت ہوٹل کس نے دیکھا ہے۔😱

تین سے چار سال کے بچوں کو پیچس ہوں یا پیٹ خراب ہو یہ دوائیاں پلائیں ایک چمچ پانچ گھنٹے کے دوران۔
07/31/2025

تین سے چار سال کے بچوں کو پیچس ہوں یا پیٹ خراب ہو یہ دوائیاں پلائیں ایک چمچ پانچ گھنٹے کے دوران۔

کوئی بتاؤ ان بچوں کے درمیان میں کیا چیز ہوگی؟. Guess 🤔😆🫢
07/29/2025

کوئی بتاؤ ان بچوں کے درمیان میں کیا چیز ہوگی؟. Guess 🤔😆🫢

گلاب نے چائے پی لی…اور کچھ لوگ اب بھی خود کو انسان کہلاتے ہیں بغیر چائے کے! 😏☕🌹"
07/25/2025

گلاب نے چائے پی لی…
اور کچھ لوگ اب بھی خود کو انسان کہلاتے ہیں بغیر چائے کے! 😏☕🌹"

Address

6 North Lafayette Ave. Staten Island, NY
New York, NY
10306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny Videos Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Funny Videos Valley:

Share

Category