Fayaz kamrade

Fayaz kamrade 🚫سوک چی درتہ گوری پہ درنو سترگو👀
🦋زان ورتہ لوگی کہ سپیلنو سرہ. .
🤫🤟 love you guys ❤️

محمد رضوان 59 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہو گئے۔ انہوں نے مشکل وقت میں سلمان علی آغا کے ساتھ اہم پارٹنرشپ...
05/10/2026

محمد رضوان 59 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہو گئے۔ انہوں نے مشکل وقت میں سلمان علی آغا کے ساتھ اہم پارٹنرشپ قائم کرتے ہوئے پاکستان کی اننگز کو سہارا دیا اور ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچانے کی کوشش کی۔ ان کی یہ اننگز پاکستان کے لیے کافی اہم ثابت ہوئی۔🏏🏏👇

آپ کو شرم آنی چاہئے بابر اعظم کو ون ڈے ٹیم سے نکالتے ہوئے۔ 😲آپ کو شرم آنی چاہیے بابر اعظم کو بنگلادیش سیریز میں ڈراپ کرت...
03/03/2026

آپ کو شرم آنی چاہئے بابر اعظم کو ون ڈے ٹیم سے نکالتے ہوئے۔ 😲

آپ کو شرم آنی چاہیے بابر اعظم کو بنگلادیش سیریز میں ڈراپ کرتے ہوئے،پلیز بابر اعظم کو ہر چیز کا ذمہ دار نہ ٹھہرائیں، بابر اعظم پاکستان کے بہترین ون ڈے کھلاڑی ہیں۔بابر کو بنگلہ دیش سیریز میں ڈراپ کرنا بیوقوفی ہوگی۔بنگلادیش میں بیٹنگ کرنا مشکل ہوگی،بابر اعظم کو ہر صورت بنگلادیش بھیجنا چاہیے۔ احمد شہزاد 😧

پاکستان ٹیم کی اس نالائق منیجمنٹ نے فاخر زمان کو ڈراپ کرنے کا جو فیصلہ کیا تھا اس کا پچھتاوا ان کو زندگی بھر رہے گا 😌😌❌ف...
03/01/2026

پاکستان ٹیم کی اس نالائق منیجمنٹ نے فاخر زمان کو ڈراپ کرنے کا جو فیصلہ کیا تھا اس کا پچھتاوا ان کو زندگی بھر رہے گا 😌😌❌

فخر زمان کو صرف دو ہی مچیز میں موقع ملا پاکستان کی طرف سے ورلڈ کپ میں کھیلنے کا اور وہ ٹاپ سٹرائیکر کے لسٹ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں اگر وہ پورے ورلڈ کپ میں کھیلتے اور اوپن کرتے تو شاید آج پاکستان کے لیے نتیجہ
مختلف ہوتا 🔥🔥🏏

🤣🤣 9 بہنوں کی 2 بھائی اور دونوں تباہی 🔥🔥
03/01/2026

🤣🤣 9 بہنوں کی 2 بھائی اور دونوں تباہی 🔥🔥

تو چلوں شیروں شروع کریں ۔
12/29/2025

تو چلوں شیروں شروع کریں ۔

Address

New York
New York, NY
SWAT.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fayaz kamrade posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share