TALHA LIVE

Directions

TALHA LIVE Welcome to Talha Live – your ultimate destination for creativity, inspiration, and engaging content! Let’s create, connect, and grow together!

Join me as I share my journey, unique ideas, and exciting updates.

03/05/2025

تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا۔
اللہ کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ تم کہتے ہو کہ
"یا اللہ! میں ہی کیوں؟"
وہ کہتا ہے "کیونکہ میں تم سے محبت کرتا ہوں"
اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے، ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے۔🍂

03/05/2025

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا اس کُن سے نواز دے
🤲

02/26/2025

‏ عــروج کا نــشہ
اور
زوال کـے تھپــڑ
برداشت کـرنا ہر کسـی کـے
بس کا روگ نہیں ✍️

02/26/2025

اپنے ماں باپــــــ کا ہاتھ
پکڑ کر رکھیں
کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضروتــــــ نہیں پڑے گی
🌴🍂

02/26/2025

عورت ماں ہوتواحترام کیجۓ
بیوی ہو توعزت دیجۓ
بہن ہو توشفقت کیجۓ
اور اگر بیٹی ہو توفخر کیجۓ،اجنبی ہو تو تحفظ دیجئے

Crypto Buyer's Now Saturation
02/25/2025

Crypto Buyer's Now Saturation

01/24/2025


Address

New York, NY
10003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TALHA LIVE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share