TV One USA

TV One USA TV One USA a leading Pakistan-based TV channel. Destination for unlimited entertainment 24/7.

اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ، دونوں ممالک کا دوطرفہ ت...
07/25/2025

اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ، دونوں ممالک کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبہ جات میں مضبوط اور منظم روابط استوار کرنے پر اتفاق، امریکا کا عالمی امن میں پاکستان کے مثبت کردار اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں لازوال قربانیوں کا ایک بار پھر اعتراف

مرکز کی قبائلی عمائدین کو مذاکرات کی پیشکش، فاٹا انضمام واپس لینے کا امکان مسترد
07/25/2025

مرکز کی قبائلی عمائدین کو مذاکرات کی پیشکش، فاٹا انضمام واپس لینے کا امکان مسترد

فرانس کا مشرق وسطیٰ میں منصفانہ اور پائیدار امن کیلئے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ
07/25/2025

فرانس کا مشرق وسطیٰ میں منصفانہ اور پائیدار امن کیلئے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس: شبلی فراز کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
07/25/2025

زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس: شبلی فراز کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

نیویارک کے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلئے مقرر مالی مشیر مستعفی، نجکاری رک گئی
07/25/2025

نیویارک کے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلئے مقرر مالی مشیر مستعفی، نجکاری رک گئی

تیسرا ٹی 20: شاہینوں کا پلٹ کا وار، بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست دے دی
07/24/2025

تیسرا ٹی 20: شاہینوں کا پلٹ کا وار، بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست دے دی

عمر ایوب کے اکتوبر 2024 کے احتجاج سے متعلق مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری
07/24/2025

عمر ایوب کے اکتوبر 2024 کے احتجاج سے متعلق مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری

قاسم اور سلیمان میری اولاد ہیں،باپ کی رہائی کیلیے آواز اٹھانا اُن کا حق ہے، عمران خان
07/24/2025

قاسم اور سلیمان میری اولاد ہیں،باپ کی رہائی کیلیے آواز اٹھانا اُن کا حق ہے، عمران خان

نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری،خیبرپختونخوا سے منتخب 8 اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا
07/24/2025

نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری،خیبرپختونخوا سے منتخب 8 اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا

گوگل اورمائیکرو سافٹ جیسی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمتیں دینے سے باز رہیں، صدر ٹرمپ کی وارننگ
07/24/2025

گوگل اورمائیکرو سافٹ جیسی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمتیں دینے سے باز رہیں، صدر ٹرمپ کی وارننگ

اسرائیل کیساتھ جنگ کیلئے تیار، پرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام جاری رہے گا، ایرانی صدر
07/24/2025

اسرائیل کیساتھ جنگ کیلئے تیار، پرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام جاری رہے گا، ایرانی صدر

صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دینگے، ادارے سرحدوں کی حفاظت کریں ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
07/24/2025

صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دینگے، ادارے سرحدوں کی حفاظت کریں ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TV One USA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TV One USA:

Share

Category

TV One USA

TV One USA is a leading Pakistan based 24 hour television Station, with its locally created dedicated Beam from New York for our North American viewers.

TV One USA is available as part of the Pak Mega Pak on Dish Network (Channel 678) and the Urdu Pack on Sling International. TV One USA is part of the same package as other Pakistani channels like ARY and GEO, etc. Pakistani TV Channels are only available on Dish Network and Sling International.

We are the largest content generator among the Pakistani broadcasters in North America. We engage the Pakistani community with studios located in New York, Washington DC, Chicago, Dallas and Houston. In USA, these cities represent the highest number of Pakistanis population within USA.