Haxara NeWs

Directions

Haxara NeWs "Proudly representing the Hazara community. Unity, culture and identity. "

سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل بلوچستان علامہ دبیر حسین سروری صاحب  صوبائی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل بلوچستان سید س...
11/12/2025

سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل بلوچستان علامہ دبیر حسین سروری صاحب صوبائی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل بلوچستان سید سکندر اور سکرٹری اطلاعات سید جان شاہ افضلی ڈی آئی جی کویٹہ سے تفصیلی ملاقات ۔۔۔۔ملاقات میں اجتماعی مسائل کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں بہت سے مسائل کو نشاندھی کی گئی ڈی آئی جی صاحب نے تعاون کی یقین دہائی کرائی

Haxara NeWs

ارباب لیاقت علی چنگیزی جو ایم ڈبلیو ایم کے سابقہ قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر تھے وہ پی ٹی آئ کو پیارے ہو گے۔Haxara NeWs
11/12/2025

ارباب لیاقت علی چنگیزی جو ایم ڈبلیو ایم کے سابقہ قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر تھے وہ پی ٹی آئ کو پیارے ہو گے۔

Haxara NeWs

11/12/2025

اسلام آباد کہچری میں خود کش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔
اس حملے میں اب تک 12 افراد شہید ہو چکے ہیں اور کئی زخمی ہے۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ حملہ بھارتی اسپانسرڈ افغان طالبان کی ایماء پر فتنہ الخوارج نے کیا ہے۔

Haxara NeWs

بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پارٹی کارکنان پارٹی الیکشن کمیٹی کے ارکان سے ٹکٹ کے حصول کےلئے اپنی درخواستیں جمع کرا رہے ...
11/12/2025

بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پارٹی کارکنان پارٹی الیکشن کمیٹی کے ارکان سے ٹکٹ کے حصول کےلئے اپنی درخواستیں جمع کرا رہے ہیں

Haxara NeWs

ہم محترمہ شیریں موسیٰ صاحبہ کو ہالینڈ کی سینیٹ کی رکن منتخب ہونے اور حلف اٹھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہ...
11/05/2025

ہم محترمہ شیریں موسیٰ صاحبہ کو ہالینڈ کی سینیٹ کی رکن منتخب ہونے اور حلف اٹھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی نہ صرف آپ کی ذاتی محنت، عزم اور سماجی خدمت کا نتیجہ ہے بلکہ کوئٹہ، ہزارہ قوم اور پاکستان کے لیے فخر کا مقام ہے۔

آپ کی جدوجہد اس بات کی روشن مثال ہے کہ جب خواتین علم، اخلاق اور خدمت کو اپنا ہتھیار بناتی ہیں تو وہ دنیا کے ہر ایوان میں عزت و وقار حاصل کرتی ہیں۔

ہم دعاگو ہیں کہ آپ اپنی نئی ذمہ داری میں انصاف، انسانیت اور امن کی وہی آواز بنیں جس کے لیے آپ ہمیشہ پہچانی گئی ہیں۔
اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

Haxara News

Zakia Taqi, daughter of Muhammad Taqi, is heartily congratulated by our page on her outstanding success in the prestigio...
05/15/2025

Zakia Taqi, daughter of Muhammad Taqi, is heartily congratulated by our page on her outstanding success in the prestigious CSS examination.

This remarkable achievement is a source of pride not only for her family but for the entire nation.

Zakia Taqi’s hard work, determination, and perseverance are a beacon of inspiration for the younger generation.

We pray that Zakia serves the nation with knowledge and integrity, and becomes a voice for truth and justice at the highest levels.

It is our responsibility to support and encourage such talented, courageous, and principled youth.



ہزارہ قوم کی بیٹی جو CSS امتحان میں بہترین کارکردگی پر کامیابی حاصل کی ہم تمام ہزارہ قوم معصوم مغل بنت عزیزاللہ کو دل کی...
05/15/2025

ہزارہ قوم کی بیٹی جو CSS امتحان میں بہترین کارکردگی پر کامیابی حاصل کی ہم تمام ہزارہ قوم معصوم مغل بنت عزیزاللہ کو دل کی گہرائیوں سے قوم کا سر فخر سے بلند کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہے۔
News

در قرن ۱۸ و ۱۹، قومِ هزارۀ نقش بزرگی در سیاست و اقتصاد افغانستان داشت.اما در دهه ۱۸۹۰، در دورانِ امیر عبدالرحمن، ظلم‌های...
05/13/2025

در قرن ۱۸ و ۱۹، قومِ هزارۀ نقش بزرگی در سیاست و اقتصاد افغانستان داشت.
اما در دهه ۱۸۹۰، در دورانِ امیر عبدالرحمن، ظلم‌های نسلی و فرقه‌وار علیه قومِ هزارۀ آغاز شد. هزاران نفر از هزارۀ کشته شدند، از خانه‌ها و زمین‌هایشان آواره شدند و به بردگی گرفتار شدند. این واقعه باعث شد که بسیاری از هزارۀ‌ها به پاکستان، ایران و کشورهای دیگر مهاجر شوند.

اما قومِ هزارۀ هیچ‌گاه تسلیم نشد.
امروز هم ما برای تعلیم، صلح و حقوق خود مبارزه می‌کنیم — تا نسل‌های ما نه فقط از ترس، بلکه با افتخار زندگی کنند.
بیا وعده کنیم که با هم متحد شویم و قوم‌مان را دوباره به یکی از بزرگترین اقوام تاریخ تبدیل کنیم.

تاریخِ هزارۀ تنها درد نیست، بلکه نمادِ غیرت و اراده است.

ہم اپنے ہزارہ قوم کے جوانوں کو تعلیمی اور نظامی سرکاری اداروں میں میرٹ کی بنیاد پے بھرتی ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک...
05/12/2025

ہم اپنے ہزارہ قوم کے جوانوں کو تعلیمی اور نظامی سرکاری اداروں میں میرٹ کی بنیاد پے بھرتی ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haxara NeWs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share