Bulletin Pakistan

Bulletin Pakistan 24/7 Headlines, Real Stories, Real Time – Only at Bulletin Pakistan

میرا کیا ہے اگر جیت گیا تو میری قوم جیتے گی اور اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا - عمران خان
09/08/2026

میرا کیا ہے اگر جیت گیا تو میری قوم جیتے گی اور اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا - عمران خان

عمران خان صاحب کو یہ ڈیل پیش کی گئی, کہ آپ واپس آ جائیں۔ بس فوج کے خلاف بات نہ کریں اور اس کے بعد جو چاہیں کریں۔ عمران خ...
09/08/2026

عمران خان صاحب کو یہ ڈیل پیش کی گئی, کہ آپ واپس آ جائیں۔ بس فوج کے خلاف بات نہ کریں اور اس کے بعد جو چاہیں کریں۔ عمران خان صاحب نے جواب دیا کہ میں اپنے اوپر کیے گئے ظلم کو معاف کر سکتا ہوں۔ لیکن دوسروں پر کیے گئے ظلم کو کیسے معاف کر دوں؟ میں احتساب کروں گا۔ عادل راجہ

09/08/2026

اختلاف ضرور کریں مگر پاکستان میں کوئی لیڈر کوئی صحافی کوئی شہری غدار نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے اس گندے کھیل کا مزید حصہ مت بنیں۔ غدار صرف وہ ہیں جنہوں نے اپنا حلف اور ملک کا آئین توڑا۔ عمران ریاض

آپ کہتے ہیں میں صدارت کا الیکشن لڑوں گا اور وردی میں لڑوں گا تو آئین پاکستان اس کی اجازت نہیں دیتا جنرل مشرف نے ایک مرتب...
09/07/2026

آپ کہتے ہیں میں صدارت کا الیکشن لڑوں گا اور وردی میں لڑوں گا تو آئین پاکستان اس کی اجازت نہیں دیتا جنرل مشرف نے ایک مرتبہ کہا کہ یہ آئین پاکستان کیا چیز ہے کاغذ کا ٹکڑا ہے میں اٹارنی جنرل کو کہوں گا کہ ایک پرچی پر لکھ کر لائے کہ وردی میں صدر بن سکتا ہوں اور وہ آئین کا حصہ بن جائے گا تو آج بھی مشرف والی سوچ ہے ہم نے تب بھی یہ نہیں ہونے دیا تھا ہم آج بھی یہ نہیں ہونے دیں گے ہم وکلا بھرپور مزاحمت کریں گے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

09/07/2026

سعودی عرب اور افغانستان نے 50 بلین ڈالر کی توانائی ڈیل سائن کرلی، مگر کرائے پر بیجھی گئی پاکستانی فوج کو اس کی تنخواہ تک نہیں مل رہی۔ عادل راجہ

09/07/2026

خیراتی مینڈیٹ پر آنے والے قوم کے فیصلے نہیں کرینگے، وہ وفاقی وزرا 18ویں ترمیم پر بات کر رہے ہیں جو فارم 47 کی پیداوار ہیں، پہلے عوام کے ووٹوں سے جیتو، پھر بات کرو، شرجیل میمن

09/06/2026

سہیل آفریدی کے لیے مشورہ بہت محتاط رہیں محسن نقوی پر اعتماد نہ کریں۔ آپ اگلے "ڈرٹی ہیری بننے والے ہیں اور آپ کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا جائے گا۔ نقوی کا اپنا ایجنڈا ہے وہ وزیرِ اعظم کی کرسی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور پی ٹی آئی کو توڑنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ عمران خان کو الگ تھلگ رکھا جا سکے اور مائنس عمران خان فارمولا کامیاب رہے۔ اس کی یہ حرکتیں بے ترتیب بغیر کسی منصوبے کے نہیں ہیں وہ انہی ہدایات پر چل رہا ہے جو اسے اوپر سے ملتی ہیں۔ عادل راجہ

09/05/2026

ناجائز نظام کی پیداوار فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ساتھ لگنے والے پاکستان کے تینوں دیگر صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور انڈیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔
اس کے بیان نے ریاست پاکستان کے عالمی سطح پر دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کی سوچ پر بھی مزید سوال کھڑے کر دئیے ہیں !سہیل آفریدی

وزیر آباد میں جب عمران خان کو گولیاں ماری گئیں تب عمران خان نے فیصل نصیر پر پرچہ کروانے کا کہا تھا تاہم اس پر مقدمہ نہیں...
09/05/2026

وزیر آباد میں جب عمران خان کو گولیاں ماری گئیں تب عمران خان نے فیصل نصیر پر پرچہ کروانے کا کہا تھا تاہم اس پر مقدمہ نہیں ہو سکا تھا فیصل نصیر نے اپنے عہدے کو بہت بے توقیر کیا اس کی جگہ پر عاطف بن اکرم کو لایا گیا ہے یہ عاطف اکرم وہ ہے جس کے ہوتے ہوئے 26 نومبر ق+تل عام اور مریدکے ق+تل عام میں رینجرز نے گولیاں برسائی تھیں ۔
عمران ریاض خان

برطانیہ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے کے بعد، لندن میں ایک فلسطینی سفارت خانہ ک...
09/05/2026

برطانیہ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے کے بعد، لندن میں ایک فلسطینی سفارت خانہ کھول دیا گیا ہے۔

Address

New York, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bulletin Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share