Dr Abubakar shah

Dr Abubakar shah 👨‍⚕️ Doctor | 🎥 Content Creator
📚 Health • Awareness • Islamic & Social Content🙋
🎯 Goal: 10K Family Inshallah ☝️

08/12/2026

بچپن کی یادیں 🥰 وہ کیا ہی خوش قسمت تھے جب ہم اپنی ماں کی بجائے اپنی دادی جان سے 10 روپے دیا گیا کرتے تھے 🤔کوئی چیز کھانے کے لیے اللہ اکبر 🙋🥰

08/12/2026

تم میں سے بہترین شخص وہ جو قرآن مجید سکھے اور سکھائیں ☝️❤️

08/11/2026

The fragrance of good character always shines through a person, and behind it is often the upbringing of a great mother. ❤️🥰
Allahu Akbar Kabira! 🤲❤️


08/11/2026

یہ اتنا خوش نصیب انسان ہے جو اخری وقت ہے اخری سانسیں ہیں لیکن پھر اس کی زبان پر کلمہ طیبہ جاری ہو گیا اور اللہ کو پیارا ہو گیا اللہ اکبر کبیرا ❤️☝️



08/11/2026

اس عورت نے ڈھائی مہینے کی محبت کی خاطر اپنے پانچ بچوں کے باپ کو قتل کر دیا اللہ اکبر قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی اللہ اکبر 🥹😭😢

08/11/2026

بھائی کی بہن کے لیے محبت ماشاءاللہ دیکھو کیسے اس کا خیال کر رہا ہے اور اس کی دیکھ بھال کر رہا ہے ماشاءاللہ اللہ اکبر ❤️🙋

08/11/2026

وقت بھی کیا کمال چیز ہے جو انسان کو ٹھوکر کھا کر سنبھلنے کا ہنر سکھاتی ہے اللہ اکبر ❤️🙋💪



#وقت

08/10/2026

اللہ تعالی کی خاص معجزوں میں سے ایک یہ بھی ایک معجزہ ہے جسے سائنسدان دیکھ کر حیران ہو گئی کہ یہ ہے میرے اللہ کی قدرت ماشاءاللہ اللہ اکبر❤️🥰



08/10/2026

کیا اپ نے کبھی قران مجید کو بنتے ہوئے دیکھا ہے نہیں دیکھا تو اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں اور اپنی انکھوں کی زیارت کرائیں اللہ ہو اکبر ❤️🙋



08/10/2026

اس ویڈیو کو دیکھ کر ایک دفعہ بچپن کی یادیں تازہ ہو گئی الحمدللہ اللہ اکبر ❤️🙋



Address

New York, NY

Telephone

+923220012410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abubakar shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share