07/01/2026
استادِ محترم مولانا سید احمد سعید شاہ صاحب رحمہ کی کوئی یادگار وصیت جو وہ روزانہ کیا کرتے تھے۔۔؟
یا ان کے ساتھ آپ کا کوئی یادگار لمحہ۔۔؟
اللہ تعالیٰ حضرت خلیفہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔