ZR Team

ZR Team AR Last Hope

08/17/2026

One PEW PEW! and the first parrot is down 😂
Then the second one follows!
But the little parakeet made it even funnier 🤣
Which reaction was the funniest? 👇

08/13/2026

یہ پیغام بینظیر آفس سے جاری کیا گیا ہے سب کے ساتھ شئیر کریں شکریہ

08/12/2026

سنگل پٹی والی30 لاکھ خواتین بینظیر پروگرام سے نا اہل کر دی گئیں ہیں آپ بھی اپنا سٹیٹس چیک کریں اور پیج کو لازمی فالو کریں شکریہ

07/25/2026

Cute baby

07/23/2026
07/13/2026

روبینہ خالدچیئرمین بینظیر سے اپنے اپنے بینظیر کے سوال پوچھیں
ایک دفعہ پھر یاد دہانی کرا رہا ہوں 14 تاریخ دن 12 بجے ای کچہری ہے یوں سمجھیں آپ کو ایک موقع دیا جا رہا ہے۔آپ جو بھی سوال کریں گے آپ کو فون پر ہی جواب دیا کے گا
ای کچہری میں جو بھی سوالات پوچھے جائیں گے اور جو بھی جواب دیےجائیں گے وہ میں بھی اپنے پیج پر پوسٹ کر کے بتاؤں گا۔اس لیے میرے پیج کو جو فالو کرنا چاہے کر سکتا ہے
ای کچہری کا نمبر یہ ہے
051-9246421

07/12/2026

سوموار سے تمام بینيفشریز کی قسط آنے کا امکان ہے۔جس کا جو بھی مسئلہ ہے وہ سب ختم کر کے قسط ملنے کا امکان ہے

07/12/2026

اہم الرٹ📢 سب کو بتائیں جنہوں نے ابھی تک بینظیر سم نہیں لی وہ سم صِرف بینظیر دفتر سے لیں ورنہ بعد میں پریشانی ہو گی

07/12/2026

سم ملنے کے بعد تو رش اور کٹوتیوں کی بھر مار ہو گئی۔حکومت سے ایکشن لئے کی اپیل ہے

07/11/2026

بروز منگل 14 جولائی 2026 کو نیچے دیے گئے نمبر پر کال کر کے آپ ای کچہری میں شامل ہو سکتے ہیں۔ وہاں پر اگر آپ کا کوئی مسئلہ ہو تو لائیو چیک کر کے بھی بتاتے ہیں۔سکور بھی بتا دیں گے۔تمام تر مسائل کے لئے بینظیر ای کچہری میں کال لازمی کریں۔کال کرنے سے پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر کہیں پر لکھ لیں تک کہ اس وقت آپ آسانی سے اُنہیں بتا سکیں اور اس پیغام کو بھی لازمی اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
051-9246421

Address

742 Evergreen Terrace, Springfield, IL 62704
New York, NY
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZR Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share