Shehzad Bajwa USA

Shehzad Bajwa USA My page is about creating video, VLogs

09/27/2025

پنسلوانیا کی حسین وادیوں میں عامر کا شاندار گھر اور اپنے ہاتھوں سے سجائی گئی دلکش بیٹھک جہاں بھٹے ،چکن اور مٹن چانپ کے بار بی کیو کے منفرد ذائقے نے ماحول بنا دیا

09/20/2025

پاک امریکن مسلم سوسائٹی ڈیلاویئر کی یادگار محفل، وصی شاہ کی منفرد بیٹھک میں قہقہے بھی بکھرے ، آنکھیں بھی نم ہوئیں ۔ لیجنڈ شاعر کے ایسے رنگ شہزاد باجوہ کے وی لاگ میں پہلی بار

09/14/2025

پاک امریکن مسلم سوسائٹی ڈیلاویئر کے زیر اہتمام شاندار مشاعرہ، وصی شاہ کی پُر جوش آمد، لیجنڈ شاعر نے امریکہ میں اردو کے جادو سے محفل سجا دی ،شہزاد باجوہ کا خصوصی وی لاگ

09/08/2025

کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا کنگن ہوتا ۔۔۔ وصی شاہ نے امریکہ میں اپنی مشہور زمانہ نظم سنا کر سماں باندھ دیا

08/15/2025

محض 4 گھنٹوں میں پاسپورٹ کی تجدیدکا دلچسپ تجربہ اور امریکی تاریخی شہر فلاڈیلفیا کی سیر ، شہزاد باجوہ کے ساتھ

Send a message to learn more

پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی قوم کو مبارک
08/13/2025

پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی قوم کو مبارک

08/11/2025

عجائبات عالم میں سے ایک نیاگرا آبشار کا سحر انگیز منظر

07/17/2025

دُوبئی میں رہائش کیسی ہے ؟ 20 سال سے مُقیم پاکستانی جواد کے حیران کن انکشافات ! دو پجیرو گاڑیوں سے بھی مہنگی نمبر پلیٹ ، آخر کیا ہے اس کی خاص بات ؟ شہزاد باجوہ کا جمیرا بیچ سے دلچسپ وی لاگ

07/03/2025
07/01/2025

سر سبز پہاڑ کے دامن، پوکونوز کی وادی میں قدرت کا حسین تحفہ، پنسلوانیا کے مشہور قدرتی مناظر کے جُھرمٹ میں خوبصورت قدرتی جھیل کنارے سکون بھرا دن , شہزاد باجوہ امریکہ کا کوہ قاف سامنے لے آئے

Send a message to learn more

06/22/2025

قدیم ڈیرہ دوبئی کا مشہور بیت المندی ، عربی ڈش مٹن چکن مدفون مندی کا کمال اور مکھن پنیر شہد میں بنا ہوا قنافہ کا لاجواب ذائقہ جواد نے تو موج کرا دی، شہزاد باجوہ کا دوبئی سے مزیدار وی لاگ

06/09/2025

پاکستان تو پاکستان ، امریکہ میں بھی پہلی بار جانوروں کی قیمتیں آسمانوں پر، ڈھائی سو ڈالر والا بکرا 7سو ڈالر میں مگر یہاں جانور کی قربانی ہوتی کیسے ہے ، مشینی کٹائی کے حیرت انگیز مناظر ، شہزاد باجوہ کا وی لاگ

Address

Newark, DE
19702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehzad Bajwa USA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shehzad Bajwa USA:

Share