Voic of harnai

Voic of harnai news

ہرنائی میں چند دنوں سے ایک منڈی لگی ہوئی ہے جس میں اشرف المخلوقات کی خریدوفروخت ہورہاہے اس منڈی میں لوگوں نے ہرقسم لوگوں...
02/06/2024

ہرنائی میں چند دنوں سے ایک منڈی لگی ہوئی ہے جس میں اشرف المخلوقات کی خریدوفروخت ہورہاہے
اس منڈی میں لوگوں نے ہرقسم لوگوں کو فروخت ہوتے ہوئے دیکھا بڑے بڑے ملکان بڑے سردار بڑے جاگیردار
یعنی یہ خریدوفروخت بھی کمپنی کے کہنے پر ہورہاہے
کمپنی نے ان سے بھیڑ بکریاں بنائی ہوئی جدھر ہانکناچاہثاہے ادھر ھانک لیتاہے
ان سب میں ہمیں ایک ہی نظریاتی ملک دیکھنے میں آیا جو کہ واقعی ملک کہنے کا حقدار ہے نہ کبھی اس کو کمپنی کے پاس دیکھا گیاہے نا ہی کبھی اس کو خریدا گیاہے اور نہ کوئی اس کو خریدسکتاہے
ویلڈن چیف آف آسپانی ملک علی محمد ترین

10/06/2022
کوئٹہ: پاک عرب سکول جناح ٹاؤن کوئٹہ کلاس 9 کا طالب علم اور ہرنائی کےصحافی   کا بیٹا   جس کا تعلق ضلع ہرنائی سے  گزشتہ رو...
07/26/2022

کوئٹہ: پاک عرب سکول جناح ٹاؤن کوئٹہ کلاس 9 کا طالب علم اور ہرنائی کےصحافی کا بیٹا جس کا تعلق ضلع ہرنائی سے گزشتہ روز مورخہ 23جولائی بروز ہفتہ سہہ پہر تقریباً ساڑے دن بجے کوئٹہ کےہاسٹل سے معمول کے مطابق برگر کھانے نکلا تاحال واپس نہیں آیا موبائل نمبر بھی مسلسل بند جارہا ہے۔ جس کسی کوبھی اس متعلق معلومات ہوں وہ موبائل نمبر 03353840700 ، یا قریبی تھانہ میں اطلاع دے۔
پلیز اس پوسٹ کو شئیر کردیں مہربانی ہوگی

ہرنائی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے زیراہتمام  بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اجتماع سے پارٹی عہدیداروں ک...
05/30/2022

ہرنائی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے زیراہتمام بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اجتماع سے پارٹی عہدیداروں کا خطاب
بلدیاتی انتخابات میں جیتنے والے کونسلرز سے اپنے اپنے علاقوں میں ترقی کاموں کا جال بچھانے کا وعدہ۔ اجتماع میں عوام کی کثیر تعداد شرکت۔ محلہ جلال آباد کا رزلٹ 5:00pm بجے تک آوُٹ نہ ہونے کی صورت میں کارکنوں کو باچاخان چوک پہنچنے کی ہدایت۔

05/29/2022

میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 3
محلہ اختراباد کلی میانی سے
پشتونخوامیپ کے عبدالجلیل میانی کامیاب✌✌✌

05/29/2022

محلہ غریب آباد سے پشتونخوا میپ کےملک شاہ محمد بھاری اکثریت سے کامیاب

05/29/2022

ناکس کلی سزو یونین کونسل 8 وارڈ نمبر 4 اور 5 پر پختونخوا میپ کی نامزد امیدوارں نے جمیعت اور باپ پارٹی کو شکست دیکر میدان مار لیا🔥🔥

05/29/2022

ہرنائی : وارڈ نمبر 6کلی خدرانی سے اے این پی کے امیدوار ملک عزیز اللہ ترین بھاری اکثریت سے کامیاب :

Address

Newport News, VA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voic of harnai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voic of harnai:

Share