09/10/2026
ڈی پی او چارسدہ ریٹائرڈ اسکواڈرن لیڈر رفعت اللہ خان کی کرائم رپورٹر عدنان بشیر خان سے اہم گفتگو۔ سوشل میڈیا پر ہائپ حاصل کرنے والے خطرناک اشتہاری 'صدامے' کی اصل حقیقت کیا تھی؟
بھتہ خوری، لوگوں کے گھروں پر فائرنگ اور خواتین کو ہراساں کرنے والے بدمعاش کا ڈرامائی انجام۔ پولیس آپریشن کے دوران اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک۔
کیا ہمارے معاشرے میں مجرموں کو آئیڈیلائز کرنا تباہی کی طرف اشارہ ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔