11/06/2024
امریکہ میں سب سے مشہور براڈکاسٹر اوپرا وینفری ہیں۔ اس نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، اور وہاں کے لوگوں نے فٹ بال اسٹیڈیم میں ان کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی، جہاں یہ جان کر حیرت ہوئی کہ
انہوں نے ایک چوتھائی صدی تک بغیر کسی کو بتائے 65,000 غریب لوگوں کی کفالت کی،
ان میں سے بہت سے لوگ اسٹیڈیم میں شریک تھے اور 450 لوگ موم بتیاں لے کر آئے تھے..!
ان میں سے پانچ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر تھے جنہوں نے اس کا خلاصہ کرتے ہوئے ایک مختصر خطبہ دیا: "اور یہ بتایا کہ
اگر یہ اوپرا نہ ہوتی تو اب ہم اس سے مختلف جگہ پر ہوتے..."!!!
کیا ایک شخص 65 ہزار لوگوں کی زندگی بدل سکتا ہے؟ اوروہ بھی چھپ کر؟
پاکستانی کروڑ پتیوں اور ارب پتیوں کو چاہیے کہ
مختلف حیلوں بہانوں سے دوسروں کی املاک کا غلط استعمال کرنے کی بجائے انسانی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔
انسانیت کا مظہر بنیں۔
غریبوں کے بچوں کو سکول تک پہنچائیں۔
سقراط کے الفاظ ہیں کہ
انسانیت کوئ مزہب نہیں ھے بلکہ ایک درجہِ ھے، جس تک چند افراد ہی پہنچتے ہیں
یہ ہیں وہ خدمات جس کی وجہ سے اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو فرشتوں کے مقابلے اپنا نائب بنایا
کاش ہم مسلمان بھی انسانوں سے اشرف المخلوقات تک کا یہ سفر طے کر سکیں ؟؟؟؟؟؟؟