SAB NAYA News, Analysis and Updates
`

05/15/2026

Visit SNNPK.COM

جس میرٹ چوری کی وزیرِ اعلیٰ کو خبر نہیں، اُس کے خلاف سندھ کے نوجوان سراپا احتجاج
05/15/2026

جس میرٹ چوری کی وزیرِ اعلیٰ کو خبر نہیں، اُس کے خلاف سندھ کے نوجوان سراپا احتجاج

سندھ پبلک سروس کمیشن کے دفتر کے باہر شدید مظاہرہ، نوجوانوں نے شفاف بھرتیوں کا مطالبہ کر دیا سب نیا مانیٹرنگ ڈیسک:سندھ میں مبینہ میرٹ چوری اور سرکاری ملازمتوں میں بے ض...

سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف پورا سندھ سراپہ احتجاج، ججز کا بھی حصہ ھے، سینیئر وکیل کا دعوی
05/11/2026

سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف پورا سندھ سراپہ احتجاج، ججز کا بھی حصہ ھے، سینیئر وکیل کا دعوی

کراچی (سب نیا مانیٹرینگ ڈیسک): سندھ پبلک سروس کمیشن میں ہونے والی مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے حوالے سے نامور وکیل اطہر عباس سولنگی نے ایک تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے....

سب نیا نیوز ویب سائیٹ ضرور وزٹ کریں۔۔!
04/30/2026

سب نیا نیوز ویب سائیٹ ضرور وزٹ کریں۔۔!

واشنگٹن : امریکی خفیہ ادارے ٹرمپ کے ممکنہ ‘اعلانِ فتح’ پر ایرانی ردعمل پر تشویش میں مبتلا ہے کہ ایران اسے امریکی پسپائی اور اپنی ‘مزاحمتی پالیسی’ کی فتح قرار دے گا۔...

ڈاکٹر شیخ کیس۔۔!
03/17/2026

ڈاکٹر شیخ کیس۔۔!

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Latest | Mithi | Dr Kareem Shaikh
03/17/2026

Latest | Mithi | Dr Kareem Shaikh

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

02/26/2026

سینیئر صحافی شوکت زرداری نے وزیر اعلی سندھ کے والد کے نام سے منسوب عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ کے اندر کرپشن شواھد کے ساتھ بے نقاب کردی۔

سندھ کی افسر شاہی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، شواھد کے ساتھ۔
02/13/2026

سندھ کی افسر شاہی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، شواھد کے ساتھ۔

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

غلط این او سی پر دی گئی ترقیاں — صحافی شوکت زرداری نے بڑا پنڈورا باکس کھول دیاکراچی — سندھ بیوروکریسی میں برسوں سے دبے ہ...
02/12/2026

غلط این او سی پر دی گئی ترقیاں — صحافی شوکت زرداری نے بڑا پنڈورا باکس کھول دیا

کراچی — سندھ بیوروکریسی میں برسوں سے دبے ہوئے ایک سنگین معاملے کو منظرِ عام پر لاتے ہوئے صحافی شوکت زرداری نے ترقیوں کے نظام میں مبینہ کرپشن، غلط این او سی اور ادارہ جاتی خاموشی کا پردہ چاک کر دیا ہے۔

دستاویزی شواہد کے مطابق محکمہ جاتی ترقیاتی کمیٹی (ڈی پی سی) کو بتایا گیا کہ 24 فروری 2017 کو ہونے والے اجلاس میں مختیارکار (بی ایس-16) سے اسسٹنٹ کمشنر (بی ایس-17) کے عہدوں پر ترقی کے کیسز زیرِ غور آئے۔

یہ تمام معاملات Ex-PCS کیڈر میں دو اہم بنیادوں پر سامنے آئے:

🔹 پہلی کیٹیگری

03 اور 28 جولائی 2015 میں ترقی پانے والے 20 افسران کے کیسز کی دوبارہ جانچ کی گئی، کیونکہ ان کی ترقیاں مبینہ طور پر
Anti-Corruption Establishment Sindh
کی جانب غلط طور پر جاری کیے گئے این او سی / این ای سی کی بنیاد پر کی گئی تھیں۔

ڈی پی سی کو آگاہ کیا گیا کہ ان افسران کو اسسٹنٹ کمشنر (بی ایس-17) کے عہدے پر ریگولر یا ایکٹنگ چارج پر ترقی دی گئی، جس پر اب سنگین قانونی اور محکمانہ اعتراضات سامنے آ چکے ہیں۔

🔹 دوسری کیٹیگری

ان مختیارکاروں (بی ایس-16) اور اسسٹنٹ کمشنرز (بی ایس-17 — ایکٹنگ چارج) کو خالی آسامیوں کے خلاف مستقل بنیادوں پر ترقی دینے کی تجاویز بھی اجلاس میں شامل رہیں۔ جس پر سروس رولز کی شق 9 ایک کی دھجیاں بکھیری گئیں۔



❗ اصل دھماکہ خیز انکشاف

صحافی شوکت زرداری کے مطابق یہ پورا عمل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ماضی میں ہونے والی ترقیاں میرٹ یا شفافیت پر نہیں بلکہ “اینٹی کرپشن کلیئرنس” کے نام پر جاری ہونے والی مشکوک دستاویزات پر کی گئیں۔

اب انہی کیسز کو دوبارہ کھولا جا رہا ہے، جس سے نہ صرف 2015 کی ترقیوں پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے بلکہ پورے پروموشن سسٹم کی ساکھ خطرے میں پڑ چکی ہے۔

سرکاری حلقوں میں اسے “خاموش احتساب” کہا جا رہا ہے، مگر مبصرین کے مطابق اگر مکمل تحقیقات ہوئیں تو یہ معاملہ کئی طاقتور افسران کے لیے نوکریوں سے ہاتھ دھونے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

بیوروکریسی ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت زرداری کی اس رپورٹنگ نے محکمہ جاتی ترقیوں میں برسوں سے جاری مبینہ بندربانٹ کو بے نقاب کر دیا ہے — اور اب یہ پنڈورا باکس بند کرنا آسان نہیں ھوگا

Address

Prince George, VA
23875

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAB NAYA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share