13/06/2026
🏡 شاندار کارنر ڈبل اسٹوری مکان برائے فروخت 🏡
تقریباً ساڑھے 3 مرلہ کارنر ڈبل اسٹوری مکان فروخت کے لیے دستیاب۔
مکان مرکزی جامع مسجد یعقوب شاہ والی کے نزدیک، مین بازار پھالیہ میں واقع ہے۔
✨ سہولیات:
✔ بجلی کے 3 میٹر
✔ گیس کی سہولت
✔ سیوریج سسٹم موجود
🔹 گراؤنڈ فلور:
• 2 کمرے
• 1 ڈرائنگ روم
• واش روم
• اوپن کچن
🔹 اوپر والا پورشن:
• 1 کمرہ
• واش روم
• کچن
• برآمدہ
📍 بہترین لوکیشن، رہائش اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے موزوں۔
💰 ڈیمانڈ: 85 لاکھ
📞 مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔