Union of Journalists Ghazi

Union of Journalists Ghazi and To shed the Light on those situations that matters to you.

Union of Journalists Ghazi page is Based in Ghazi Haripur KPK, Our Live transmission brings the situations to you for your knowledge and to spread the awareness in our community.

09/19/2026

لگتا ہے اس دفعہ ربر بلٹ نہیں کوی اور گولی استمال ہو گی شاہد نہ کوی بندہ رہے نہ بندہ نواز

09/19/2026

کرپشن اور ادارے فنڈز اور انکا استمال الزامات یا حقیقت انتظامیہ کا کردار کل رات آٹھ بجے وی لاگ

09/19/2026

ٹی ایم اے میں کروڑوں کی کرپشن کی انکواہری مشیر سیاحت ملک عدیل اقبال کرانی چاہیے عوام کا پیسہ واپس لیں

09/19/2026

سانپ ہی سونگ گیا تبدیلی تو ، tmo کی ہوی ہے آپ کیوں رو رہے ہو

09/19/2026

جب نشاط گریڈ اسٹشن سوپر کے حوالے ہوگا تو غازی کی بجلی رات کو کیوں نہ جاے گی

09/19/2026

آپ کیا سمجھتے پیں کہ ٹی ایم اے کی تبدیلی مبینہ طور پر شکایات پر اور یونین آف جرنلسٹ کے پیج سے لیز ہولڈر کے رشوت کے الزامات پر ہوی ویسے سوال تو بنتا ہے ایواڈ لینے والے کہاں ہیں

09/19/2026

ابھی تو عشق کے امتحان اور بھی ہیں ٹی ایم اے غازی کے ملازمین کی لسٹیں تیار ہو رہی ہیں جنکی تبدیلی ہونی ہے

09/19/2026

شنید ہے کہ طارق چمن اعوان کی حالیا انیاں جانیاں بلدیاتی ایلکشن کے ٹکٹ کے حصول کے لیے ہوں اور عدیل اقبال سے اختلاف کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے

09/19/2026

چار صحافی چار پریس کلب غازی کی صحافت صدر جنرل سیکٹری تک محدود کبھی محترم محمد شہباز مرحوم ایلکشن ہارے تو نیا پریس کلب وجود میں آگیا تیسرا پریس کلب سیاسی گروپ کی اشیر باد نے بنوا دیا اور اب چوتھا مجھے صدارت سے کیوں اتارہ کاپی پیسٹ اور کمپیوٹر پر خبریں بنا کر چندے بٹورنا بہترین صحافت ٹھری واہ واہ غازی کی صحافت

Address

5500 Carriageway Drive
Rolling Meadows, IL
60008

Telephone

+923063773530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Union of Journalists Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Union of Journalists Ghazi:

Shortcuts

Share