
08/28/2025
*کرما کا مطلب یہ ہے کہ انسان کو وہی ملتا ہے جو وہ دوسروں کو دیتا ہے...اگر آپ محبت، نرمی اور خیر بانٹیں گے تو یہی آپ کے پاس لوٹ کر آئے گا...اور اگر آپ تکلیف یا برائی پھیلائیں گے تو وہی آپ کو گھیر لے گی...زندگی ایک آئینہ ہے...جو کچھ آپ اس میں ڈالیں گے وہی آپ کو واپس دکھائی دے گا...!!!💯✅🥲*