Haris Khan Golra Chief Coordinator NA-46 ISB

Haris Khan Golra  Chief Coordinator NA-46 ISB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haris Khan Golra Chief Coordinator NA-46 ISB, Digital creator, Savannah, GA.

الحمد اللہ آج متاثرین سی ڈی اے E-12 میں لیٹر تقسیم کیے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان متاثرینِ E-12 کے جائز حقوق کی فراہم...
09/20/2026

الحمد اللہ آج متاثرین سی ڈی اے E-12 میں لیٹر تقسیم کیے

رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان متاثرینِ E-12 کے جائز حقوق کی فراہمی کے لیے ایک بار پھر عملی اقدام کرتے ہوئے سی ڈی اے افسران کے ہمراہ متاثرین کو پلاٹس کے الاٹمنٹ لیٹر دینے کے لیے موقع پر پہنچ گئے۔

آج 15 سے زائد متاثرین کو موقع پر ہی الاٹمنٹ لیٹر تقسیم کیے گئے، جبکہ باقی متاثرین کے کیسز کو ایک ہفتے کے اندر پراسس مکمل کرکے الاٹمنٹ لیٹر جاری کرنے کی ہدایات دی گئیں۔

اس موقع پر ڈی سی سی ڈی اے، ڈائریکٹر انفورسمنٹ، کوآرڈینیٹر ڈویلپمنٹ حارث خان گولڑہ، بیرسٹر ہشام سہیل سمیت متاثرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تمام متاثرین کے جائز حقوق کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ انتظامیہ سے بھی کہتا ہوں کہ اپنے آباؤ اجداد کی نشانیاں چھوڑ کر جانا آسان نہیں ہوتا۔ تمام متاثرین کو ان کا جائز حق دیا جائے تاکہ وہ پُرامن طریقے سے اپنی زمینیں خالی کر سکیں۔

رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے چیئرمین سی ڈی اے، اے ڈی سی آر ڈاکٹر انعم، ڈی سی سی ڈی اے، متعلقہ ڈائریکٹرز اور ممبران کا بھی شکریہ ادا کیا جو متاثرین کو ان کی دہلیز پر ان کے حقوق فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔

مکہ مکرمہ میں ڈرون کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جو تشویشناک اور قابل مذمت ہے پاکستان کی ریاست اور پاکستانی عوام مقدس مقام...
09/17/2026

مکہ مکرمہ میں ڈرون کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جو تشویشناک اور قابل مذمت ہے پاکستان کی ریاست اور پاکستانی عوام مقدس مقامات پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ہم پاک فوج کے ہر فیصلہ کی تائید کرتے ہیں

09/09/2026

Address

Savannah, GA
31401-31499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Khan Golra Chief Coordinator NA-46 ISB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share