انصاف نیوز ”Insaf News PK”

انصاف نیوز ”Insaf News PK” It is our responsibility to deliver Pakistan news and information to you. Like and share our page

بریکنگ نیوز چکرکوٹ سے نجمہ شبیر نیازی نے پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر ضیاء اللہ خان بنگش کے قافلے میں شامل اور اپنی مکمل ...
01/01/2024

بریکنگ نیوز
چکرکوٹ سے نجمہ شبیر نیازی نے پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر ضیاء اللہ خان بنگش کے قافلے میں شامل اور اپنی مکمل سپورٹ کا اعلان۔
انصاف نیوز ”Insaf News PK”

12/24/2023

امیدوار برائے پی کے 92 کوہاٹ مسعود خلیل اپنے حلقہ عوام کی بڑی تعداد کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کوہاٹ کچہری پہنچ گئے۔
حلقہ عوام کی طرف سے کا والہانہ استقبال




انصاف نیوز ”Insaf News PK”

12/24/2023

امیدوار برائے پی کے 92 کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش اپنے حلقہ عوام کی بڑی تعداد کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کوہاٹ کچہری پہنچ گئے۔
حلقہ عوام کی طرف سے ضیاء اللہ خان بنگش کا والہانہ استقبال




انصاف نیوز ”Insaf News PK”

12/20/2023

جے یو آئی ضلع کوہاٹ کے امیر مولانا عبدالرحیم کا پیغام کارکنان جمعیت کے نام




انصاف نیوز ”Insaf News PK”

12/20/2023

سابق ایم پی اے ضیاء اللہ خان بنگش نے کوہاٹ حمدان پلازہ میں ڈاکٹر بلال قریشی کی دعوت پر حمدان ویلفیئر لیب/حمدان فئیر پرائس فارمیسی کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر پراپرٹی ایسوسی ایشن کے صدر اور چیمبر آف کامرس نائب صدر پیر کامران شاہ ، میڈیکل اور چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر بلال قریشی، حمدان چیسٹ اینڈ میڈیکل سنٹر کے اونر زوہیب قریشی اور سٹار اکیڈمی کے اونر سہیل صاحب سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر ضیاء اللہ خان بنگش نے ڈاکٹر بلال قریشی اور حمدان پلازہ کے اونر پیر کامران شاہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ کے میڈل کلاس طبقے کو ایسے پرائیویٹ سیکٹر میں اس طرح کے اقدامات سے کافی ریلیف ملتا ہے۔




انصاف نیوز ”Insaf News PK”

12/18/2023

شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا




انصاف نیوز ”Insaf News PK”

ٹی ایم اے ان ایکشن تحصیل انتظامیہ نے کوائف مکمل نہ ہونے کے باعث و نوٹس دینے کے باوجود جواب جمع نہ کرانے پہ تاج شادی ہال ...
12/18/2023

ٹی ایم اے ان ایکشن تحصیل انتظامیہ نے کوائف مکمل نہ ہونے کے باعث و نوٹس دینے کے باوجود جواب جمع نہ کرانے پہ تاج شادی ہال کو سیل کردیا۔۔اس موقع پہ چیف آفیسر محمد وقاص ھمراہ انکروچمنٹ انسپکٹر نعمت الرحمن و اسسٹنٹ بلڈنگ انسپکٹر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ھمراہ مذکورہ شادی ہال کو سیل کردیا۔اس موقع پہ مقامی پولیس بھی ھمراہ رہی




انصاف نیوز ”Insaf News PK”

کوہاٹ شہر میں مقیم شکردرہ کے رہائشیوں نے گوہر سیف اللہ خان کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا ، بھرپور سپورٹ کرنے اور گھر گھر ...
12/17/2023

کوہاٹ شہر میں مقیم شکردرہ کے رہائشیوں نے گوہر سیف اللہ خان کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا ، بھرپور سپورٹ کرنے اور گھر گھر انتخابی مہم چلانے کے عزم کا اظہار کردیا ، شکردرہ کے شہریوں نے امیدوار برائے قومی اسمبلی گوہر سیف اللہ خان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے کے لئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کا عہد کیا ، اس موقع پر گوہر سیف اللہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شکردرہ کی تیل و گیس ملک بھر میں پہنچ رہی ہے اور اس کے باوجود تیل و گیس سے مالامال علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم ہے ان شاءاللہ موقع ملا تو شکردرہ کی پسماندگی کا خاتمہ اور محرومیوں کا ازالہ کریں گے ، ان کا کہنا تھا کہ سیٹھ فیملی کا اقتدار کوہاٹ کے ہر بچہ ، بوڑھا اور جوان کا اقتدار ہوگا کوہاٹ کا ہر شہری اپنے آپ کو ایم این اے سمجھے گا ان شاءاللہ عوام کے مشورے پر ہی ترقیاتی کام ہوگا ایک عرصہ سے کوہاٹ شہر میں دفتر اور محمد زئی میں عوامی خدمت کیلئے حجرہ چوبیس گھنٹے کھلا ہوتا ہے ہر دور میں عوام کی خدمت کی ہے اور کرتے رہیں گے خدمت کا یہ جذبہ ہمیں ورثے میں ملا ہے اور ان شاءاللہ اپنے آباؤ اجداد کے نقش قدم پر چل کر ہی غریب اور پسے ہوئے طبقے کی خدمت کا یہ سلسلہ ان شاءاللہ جاری رہے گا ۔




انصاف نیوز ”Insaf News PK”

سید فیضان بنوری و حاجی وحید کی سابقہ وزیر  اعلی و وفاقی وزیر دفاع سربراہ پارلیمنٹرین پرویز خٹک سے ملاقات سابق مشیر تعلیم...
12/17/2023

سید فیضان بنوری و حاجی وحید کی سابقہ وزیر اعلی و وفاقی وزیر دفاع سربراہ پارلیمنٹرین پرویز خٹک سے ملاقات سابق مشیر تعلیم ,MPA ضیاءاللہ بنگش بھی ھمراہ




انصاف نیوز ”Insaf News PK”

کوہاٹ پولیس کی خطرناک منشیات آئس کے خلاف بڑی کارروائیکوہاٹ پنڈی روڈ کے مختلف علاقوں میں کاروائی کے دوران آئس فروشی میں م...
12/17/2023

کوہاٹ پولیس کی خطرناک منشیات آئس کے خلاف بڑی کارروائی

کوہاٹ پنڈی روڈ کے مختلف علاقوں میں کاروائی کے دوران آئس فروشی میں ملوث 3 رکنی گروہ گرفتار

پکڑے گئے تینوں منشیات فروشوں عاصی اللہ،مسلم خان اور نعیم اللہ کے قبضے سے 1.650کلوگرام آئس برآمد

خطرناک نشہ آئس کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کا انعقاد ایس ایچ او ایم آر ایس شاہ دوران اور انکی پولیس ٹیم کی طرف سے کیا گیا

زیر حراست ملزمان کے خلاف تھانہ محمد ریاض شہید میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے

پکڑے گئے ملزمان منشیات فروشی اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث ہیں

لاکھوں مالیت کی آئس سمیت گرفتار ملزمان کو انوسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کردیاگیا ہے جن سے دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع ہیں




انصاف نیوز ”Insaf News PK”

12/17/2023

کوھاٹ ہنگو روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا نوجوان کی لاش روڈ پر رکھ کر احتجاج جاری




انصاف نیوز ”Insaf News PK”

Address

700 Lafayette Road
Seabrook, NH

Telephone

+923335656002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف نیوز ”Insaf News PK” posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to انصاف نیوز ”Insaf News PK”:

Share