12/02/2025
میئر کراچی کی ڈوبتی ساکھ کو بچانے کے لیے کچھ مخصوص ٹولے سرگرم ہوئے ہیں۔
لیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
جبر کے سہارے اقتدار میں آنے والے میئر کراچی بہت جلد اللہ کی پکڑ میں ہوں گے۔
#مرتضیٰ_وہاب_استعفیٰ_دو