05/06/2021
کھوئیرٹہ بنڈلی۔۔۔۔۔
امیدوار قانون ساز اسمبلی پیپلزپارٹی حلقہ کھوئیرٹہ محمد ولید انقلابی ایڈووکیٹ صاحب کا بنڈلی کا تفصیلی دورہ مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی بیمار پرسی اور پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں