Blue Door

Blue Door Hello welcome everyone
(4)

06/11/2026

کشمیریو اس بطخ کے بچے کو کم از کم نشانِ عبرت بناؤ تاکہ کوئی آپ کا نمائندہ بن کر آپ کی بولی نہ لگائے

آزاد کشمیر ہسپتال میں زخمیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر شہید کرنے والوں کی شناخت نہ ہوسکی
06/10/2026

آزاد کشمیر ہسپتال میں زخمیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر شہید کرنے والوں کی شناخت نہ ہوسکی

ہمیشہ سے یہی طریقہ واردات ہے ان وحشی درندوں کا!
06/10/2026

ہمیشہ سے یہی طریقہ واردات ہے ان وحشی درندوں کا!

06/10/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کے لیڈران کے سروں پر انعامی رقم بھی رکھ دی گئی ہے۔ آزاد کشمیر میں 4 پولیس اہلکار جبکہ 4 مظاہرین جانبحق ہو چکے ہیں۔ اس تحریک کو بہت بڑے پیمانے پر عوامی حمایت حاصل ہے اور وہ اس بات کا بھی برا منا رہے ہیں کہ ہماری تحریک کو دہشتگردوں سے جوڑا گیا، حبیب اکرم

06/10/2026

جب تک شریف اور زرداری خاندان مسلط رہیں گے، ملک نہیں یہ چراگاہ رہے گی؛ ان دو بے انتہا کرپٹ خاندانوں کے سائے تلے لاکھوں جرائم پیشہ پلتے رہیں گے، یہ دلدل بڑھتی، پھیلتی اور گہری ہوتی جائے گی!

دل کے ٹکڑوں کو بغل بیچ لیے پھرتا ہوں
کچھ علاج اس کا بھی، اے چارہ گراں، ہے کہ نہیں
ہارون الرشید

06/10/2026

"اب تو عدالتوں کے باہر بڑا سا بورڈ لگا دینا چاہیے 'Do Not Disturb' کہ ہمیں جگانے کی کوشش مت کرو؛ تم جانو، اگر بچ گئے تو ٹھیک، ورنہ ہم تو اپنے نام کے ساتھ ایسے ہی جسٹس اور چیف جسٹس لگا کر بیٹھے ہیں!"— مصطفیٰ نواز کھوکھر

06/10/2026

“ نہ میں گرفتار ہوا ہوں نہ ہی مجھے کوئی مسئلہ ہے الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور اپنی عوام کے ساتھ جڑا ہوا ہوں، مجبوری ایسی ہے کہ پلاننگ کے مطابق مجھے عوام سے دور رہنا ہے، ایک وقت ضرور آئے گا جو ہمارے اوپر دہشتگردی کے الزم لگائے گئے ہیں وہ انہیں واپس لینے پڑیں گے” کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر شوکت نواز میر کا بیان

🤐🤐
06/10/2026

🤐🤐

پاکستانیوں کی قاتل فوج
06/10/2026

پاکستانیوں کی قاتل فوج

چور مین 😡
06/10/2026

چور مین 😡

Address

34 Selsdon Road
South Congaree, SC
CR26PB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blue Door posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share