RF Eating ASMR

RF Eating ASMR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RF Eating ASMR, Digital creator, South Plainfield, NJ.

08/14/2026

14 اگست کو پاکستان کو انگریزوں سے آزادی تو ملی لیکن جرنیلوں نے قائدِ اعظم سے پاکستان چھین لیا 😎

او جاہل، دنیا کا یہ نظام ہے کہ جب تم کسی کو کچھ دوگے تبھی تم اس سے کسی چیز کی توقع رکھ سکتے ہو، اگر بچے کو ایک مہینہ جیب...
08/14/2026

او جاہل، دنیا کا یہ نظام ہے کہ جب تم کسی کو کچھ دوگے تبھی تم اس سے کسی چیز کی توقع رکھ سکتے ہو،

اگر بچے کو ایک مہینہ جیب خرچ نہ ملے تو وہ اپنے والدین کی بھی عزت نہیں کرتا

اگر تجھے تیری بیوی حق زوجیت نہ دے تو پہلی فرصت میں طلاق دے گا اُسے

یورپ ہو یا کوئی بھی ترقی یافتہ ملک، ہر جگہ قوم سے ٹیکس لیا جاتا ہے لیکن بدلے میں انہیں اچھی سڑکیں، بہترین علاج، روزگار، تحفظ، بجلی گیس 24 گھنٹے فراہمی اور اچھی تعلیم دی جاتی ہے

لیکن اس کے برعکس پاکستان میں قوم سے ٹیکس لے کر قوم پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں

بجلی گیس پٹرول ہر روز مہنگی، غریب بجلی کے بل کی وجہ سے خودکشیاں کررہے ہیں،
روزگار نہ ملنے کی وجہ سے نوجوان ڈپریشن اور پاگل پن کا شکار ہورہے ہیں،

اگر مزدوری بھی کرنے جاؤ تو پولیس جرمانے کرتی ہے ، مزدور 1 ہزار کماتا ہے اور 2 ہزار کا چالان بھرتا ہے

ایسی آزادی کا اچار ڈالو گے؟ جہاں عوام کو جان و مال کا تحفظ نہ ملے، 2 وقت کی روٹی کیلئے روزگار نہ ملے، بنیادی ضروریات زندگی بجلی پانی گیس نہ ملے 😥

میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی آزادی پر ایسی ریاست پر
اور تجھ جیسے لعنتی جاہلوں پر 😎

08/13/2026

سپریم کورٹ ججز کی تنخواہ میں چار لاکھ، ہائیکورٹ ججز کی تنخواہ میں ایک لاکھ 10 ہزار روپے اضافہ
🙄😮

جس مُلک میں جرنیل سیاستدان اور بیوروکریٹس کی بجلی پانی پٹرول گیس بنگلے گاڑیاں مفت ہوں وہاں اُسی مُلک کے بانی کی بہن جو 4...
08/13/2026

جس مُلک میں جرنیل سیاستدان اور بیوروکریٹس کی بجلی پانی پٹرول گیس بنگلے گاڑیاں مفت ہوں وہاں اُسی مُلک کے بانی کی بہن جو 47 سال پہلے فوت ہوچُکیں
ان کو گرفتاری کی دھمکی پانی کے بِل پر دی جائے تو یہ آزادی نہیں بلکہ گھٹیا درجے کی غلامی ہے غلامی

08/13/2026

سُنا ہے بھوکی بیروزگار، بجلی پٹرول اور کرپشن سے لُٹی قوم بھی جشن آزادی منائے گی
😎

08/13/2026

اس مُلک میں جرنیلوں سیاستدانوں اور افسروں کو بجلی پانی گیس پٹرول اور بنگلے مفت ملے ہیں
تو 14 اگست کا جشن بھی وہ منائیں 🤪

08/13/2026

میں لعنت بھیجتا ہوں اس پر جس نے قائدِ اعظم کی ایمبولینس خراب کی، لعنت ہو اس پر جس نے پہلا مارشل لاء لگایا، لعنت ہو اس پر جس نے فاطمہ جناح کو غدار کہلوایا، لعنت ہو اس پر جس نے عوامی الیکشن چوری کیئے، لعنت ہو اس پر جس نے لڑنے کا حلف اُٹھانے کے باوجود سیاست میں مداخلت کی، لعنت ہو اس پر جس نے دفاع کی قسم کھاکر سرکاری اداروں کی چیئرمین شپ لی، لعنت ہو اس پر جس نے قوم کے خون پسینے کی کمائی سے اپنی کمپنیاں چلائیں، لعنت ہو اس پر جس نے ججوں سیاستدانوں کو اپنے مفاد کیلئے دھمکیاں دیں، لعنت ہو اس پر جس نے قوم کے پیسوں سے جزیرے خریدے 😎

08/13/2026
08/13/2026

ظالموں نے یہ حال کردیا کہ اب 14 اگست منانے کو بھی دِل نہیں کرتا
😩

Address

South Plainfield, NJ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RF Eating ASMR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share