BC 18+ Its all about fun...

08/11/2026

پادری نے اتوار کو سروس کے دوران کہا :
"تم میں سے جتنے لوگوں نے پچھلے ہفتے کے دوران کوٸی گناہ کیا ہے تو وہ کھڑے ہو جاٸیں۔"
اجتماع میں سے تقریبا آدھے لوگ کھڑے ہو گۓ۔
پادری نے کہا : "اب وہ لوگ کھڑے ہو جاٸیں جنہیں اگر کوٸی موقع ملتا تو وہ ضرور گناہ کرتے۔"
یہ سن کرباقی سارے لوگ بھی کھڑے ہو گۓ۔
آخری صف میں کھڑی ایک عورت نے اپنے شوہر سے سرگوشی کی :
"ایسا لگتا ہے یہاں صرف فادر ہی اچھا انسان ہے۔"
شوہر نے جواباً سرگوشی کی :
" تم دیکھ نہیں رہیں، وہ تو ہم سب سے پہلے ہی کھڑا تھا۔" 😜

08/09/2026

Hell Boy..

08/09/2026

ایک صاحب کہتے ہیں
میں نے گھر میں داخل ہوکر گاڑی کی چابی اچھالی اور کہا، "بہت بھوک لگی ہے۔ کیا پکا ہے؟"
صوفے پر بیٹھ کر جوتے اتار رہا تھا کہ بیوی کی رومینٹک آواز آئی،
"آئی لو یو!"
میں ایک دم چونکا۔ بیوی کو غور سے دیکھا۔ اس کی کاجل بھری آنکھوں میں پیار امڈ رہا تھا۔ سیاہ زلفیں لہرا رہی تھیں۔ گلابی ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی۔
مجھے یاد آیا کہ ہماری شادی کو آج 10 سال مکمل ہوگئے ہیں۔
ارینج میرج تھی۔ بیوی نے 10 سال میں ایک بار بھی آئی لو یو نہیں کہا تھا۔
میں نے سوچا کہ دبئی آنے کے تین سال بعد ہی سہی، لیکن کچھ اثر تو شروع ہوا۔ ایک تو بیوی کے دل میں محبت پیدا ہوئی۔ دوسرے محبت کا اظہار کرنا آیا۔ تیسرے، انگریزی میں محبت کرنا آئی۔
میں نے اپنے لہجے میں بیوی سے بھی زیادہ محبت بھر کے، اس سے بھی زیادہ رومینٹک انداز میں کہا،
"آئی لو یو ٹو!"
اچانک بیوی کے لہجے سے رومانس اڑن چھو ہوگیا۔ ہونٹوں سے مسکراہٹ فرار ہوگئی۔ آنکھوں چوپٹ ہوگئیں۔
کھنکھناتی ہوئی آواز میں کہا، "کب سے کہہ رہی ہوں، کانوں کا علاج کرائیں۔ کبھی ان میں سیٹیاں بجتی ہیں۔ کبھی پٹاخے گونجتے ہیں۔ کبھی موسیقی سناتی دیتی ہے۔
لو یو ٹو کا شکریہ لیکن میں نے آئی لو یو نہیں کہا تھا۔
آپ نے پوچھا تھا، کیا پکا ہے؟
میں نے بتایا تھا، آلو !

08/07/2026
😂
08/07/2026

😂

08/07/2026

لڑکی( آئسکریم کھاتے ہوئے ) جان کچھ ایسا
کہو کہ میرے دل کی دھڑکن تیز ہو جائے۔۔۔

لڑکا : جان میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔۔
😎

08/07/2026

Movie...

08/07/2026

ن لیگ حکومت نے بالکل سچ کہا تھا کہ ہم GDP کو اوپر لے کر جائیں گے۔۔ دراصل وہ
GAS..DIESEL..PETROL
کے بارے میں کہہ رہے تھے۔🖐

08/06/2026

ملک میں سوزوکی آلٹو کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے ان کے لیے بھی ایک الگ صوبہ بنا دینا چاہیئے

Address

St. Louis, MO

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BC 18+ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BC 18+:

Shortcuts

Share

Category