Getopedia International

Getopedia International Getopedia International Largest Web portal for Trending News Across the world

03/17/2024

Wordpress Implementers/writers job opportunity in Peshawar. Must be experienced in wordpress, knowledge of plugins. Share your CV on 03111913252

سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کیے جانے کے خلاف مقدمے پر سماعتاسد طور پر جو دفعات لگائی گئیں، وہ ...
03/12/2024

سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کیے جانے کے خلاف مقدمے پر سماعت
اسد طور پر جو دفعات لگائی گئیں، وہ لگتی ہی نہیں: چیف جسٹس کے ریمارکس
’ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کے ججز کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی.

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😷😘 یاالہی ہمیں ب...
03/12/2024

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین

نسیم شاہ کی عماد وسیم کی بیوی ثانیہ اشفاق اور بچوں سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ملاقات   |   |    |   |
03/12/2024

نسیم شاہ کی عماد وسیم کی بیوی ثانیہ اشفاق اور بچوں سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ملاقات

| |
| |

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا محسن نقوی، محمد اورنگزیب اور احد چیمہ بھی وفاقی وزیر بن گئے.
03/12/2024

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
محسن نقوی، محمد اورنگزیب اور احد چیمہ بھی وفاقی وزیر بن گئے.

’آئی ایس آئی کا نمائندہ جے آئی ٹی میں کیسے شامل ہو سکتا ہے؟‘ آئی ایس آئی انٹیلیجنس ایجنسی ہے قانون نافذ کرنے والا ادارہ ...
03/12/2024

’آئی ایس آئی کا نمائندہ جے آئی ٹی میں کیسے شامل ہو سکتا ہے؟‘ آئی ایس آئی انٹیلیجنس ایجنسی ہے قانون نافذ کرنے والا ادارہ نہیں۔ قانون کا نفاذ آئی ایس آئی کا دائرہ اختیار نہیں ہے۔‘ صحافیوں کو ہراساں کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس.

آصف علی زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا.
03/12/2024

آصف علی زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا.

03/12/2024

مساجد اور عبادت گاہوں کی سولرائزیشن کے منصوبے میں دینی مدرسوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

الصوبه بھر کے 1000 سے 1500 رجسٹرڈ دینی مدرسوں کو منصوبے میں شامل کیا جائے، اس منصوبے میں تمام اضلاع سے مدرسوں کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے، مدرسوں میں زیر تعلیم ہزاروں طلباء رہائش پذیر ہوتے ہیں، ان کی سہولیات کے لئے مدرسوں کو شمسی توانائی فراہم کرنا ضروری ہے۔"

گنڈاپور وزیرا علی علی امین گنڈا پور

04/16/2023

Address

Star Lake, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Getopedia International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share